صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 385
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۸۵ ٧٠ - كتاب الأطعمة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَنَا تَمْرًا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے فَأَصَابَنِي مِنْهُ خَمْسٌ أَرْبَعُ تَمَرَاتٍ در میان کھجوریں تقسیم کیں۔ مجھے ان میں سے پانچ وَحَشَفَةٌ ثُمَّ رَأَيْتُ الْحَشَفَةَ هِيَ میں ۔ چار اچھی کھجوریں اور ایک اندر سے خراب۔ أَشَدُّهُنَّ لِضِرْسِي۔ أطرافه : ٥٤١١، ٥٤٤١۔ پھر میں نے اس ردی کھجور کو دیکھا وہ میری داڑھوں کے لئے چبانے میں ان سب سے سخت تھی۔ باب ٤١ : الرُّطَبُ وَالتَّمْرُ تازہ اور خشک کھجوریں وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَهُزِئَ إِلَيْكِ بِجِذْعِ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور (وہ) کھجور (جو تیرے النَّخْلَةِ تُسْقِطْ عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيًّا قریب ہو گی اس کی ٹہنی کو پکڑ کر اپنی طرف ہلا (مریم: (۲۶) وہ تجھ پر تازہ بتازہ پھل پھینکے گی۔ ٥٤٤٢ : وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۵۴۴۲ اور محمد بن یوسف (فریابی) نے سفیان عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ (ثوری) سے نقل کیا۔ سفیان نے منصور بن صفیہ حَدَّثَتْنِي أُمِّي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ سے روایت کی کہ میری ماں نے حضرت عائشہ عَنْهَا قَالَتْ تُوُفِّيَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا، اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ شَبِعْنَا مِنَ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت الْأَسْوَدَيْنِ التَّمْرِ وَالْمَاءِ۔ طرفه ٥٣٨٣ - فوت ہوئے کہ ہم دو سیاہ چیزیں یعنی کھجور اور پانی سے سیر ہو جایا کرتے تھے۔ ٥٤٤٣ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۵۴۴۳: سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابو غسان محمد بن مطرف) نے ہم سے بیان کیا۔ أَبُو حَازِمٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ انہوں نے کہا: ابو حازم (سلمہ بن دینار) نے مجھے