صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 384 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 384

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۸۴ ٧٠ - كتاب الأطعمة رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن ابی طالب رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں يَأْكُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّاءِ۔ أطرافه: ٥٤٤٧، ٥٤٤٩۔ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ تازہ کھجوریں اور لکڑی اکٹھی کھا رہے ہیں۔ باب ٤٠ : {الْحَشْفُ } خراب ردی کھجوریں ٥٤٤١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۴۴۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبَّاسِ الْجُرَيْرِيِّ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عباس تحریری سے، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ تَضَيَّفْتُ عباس نے ابو عثمان (نہدی) سے روایت کی۔ انہوں أَبَا هُرَيْرَةَ سَبْعًا فَكَانَ هُوَ وَامْرَأَتُهُ نے کہا: میں حضرت ابوہریرہ کے پاس سات راتیں وَخَادِمُهُ يَعْتَقِبُوْنَ اللَّيْلَ أَثْلَاثًا يُصَلِّي مہمان رہا تو وہ اور ان کی بیوی اور ان کا خادم رات هَذَا ثُمَّ يُوقِظُ هَذَا وَسَمِعْتُهُ يَقُوْلُ کو باری باری ہر ایک تہائی جاگتے رہتے۔ یہ نماز قَسَمَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پڑھتا رہتا پھر اس کو جگاتا اور میں نے ان کو یہ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ تَمْرًا فَأَصَابَنِي کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سَبْعُ تَمَرَاتٍ إِحْدَاهُنَّ حَشَفَةٌ۔ صحابہ کے درمیان کھجوریں تقسیم کیں۔ مجھے بھی حصے میں سات کھجوریں ملیں۔ ان میں سے ایک أطرافه: ٥٤١١م، ٥٤٤١۔ اندر سے بوسیدہ تھی۔ ٥٤٤١م : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ۵۴۴۱م: محمد بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ عَنْ اسماعيل بن زکریا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَاصِمٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي عاصم (احول) سے ، عاصم نے ابو عثمان (نہدی) هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَسَمَ النَّبِيُّ سے ، ابو عثمان نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ے لفظ الحشف فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں ہے۔ ( فتح الباری جزء ۹ حاشیہ صفحہ ۶۹۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔