صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 383 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 383

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۸۳ ٧٠ - كتاب الأطعمة ٥٤٣٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۴۳۹: اسماعیل (بن ابی اُویس) نے ہم سے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ بیان کیا۔ انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ نے اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ سے، اسحاق نے بْنَ مَالِكٍ يَقُوْلُ إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا حضرت انس بن ما ت اس بن مالک سے۔ بن مالک سے سنا۔ وہ - ۔ وہ کہتے تھے : ایک رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ درزی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک لِطَعَامٍ صَنَعَهُ قَالَ أَنَسٌ فَذَهَبْتُ مَعَ کھانے کی دعوت دی جس کو اس نے تیار کیا تھا۔ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى حضرت انس کہتے تھے: میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم ذَلِكَ الطَّعَامِ فَقَرَّبَ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ کے ساتھ اس دعوت میں گیا اس نے جو کی روٹی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبْزًا مِنْ اور شوربہ جس میں کدو اور سوکھا گوشت تھا پیش شَعِيْرٍ وَمَرَقًا فِيْهِ دُبَّاءٌ وَقَدِيْدٌ قَالَ کیا۔ حضرت انس کہتے تھے: میں نے رسول اللہ أَنَسٌ فَرَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله صلى اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپؐ پیالے کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ مِنْ حَوْلِ کنارے سے کرو ڈھونڈ ڈھونڈ کر لے رہے ہیں۔ الْقَصْعَةِ فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ مِنْ میں اس روز سے کدو پسند کرنے لگا۔ اور ثمامہ يَوْمِئِذٍ۔ وَقَالَ ثُمَامَةُ عَنْ أَنَسٍ نے حضرت انس سے یوں نقل کیا: میں بھی کدو فَجَعَلْتُ أَجْمَعُ الدُّبَّاءَ بَيْنَ يَدَيْهِ۔ ادھر اُدھر سے لے کر آپ کے سامنے رکھتا جاتا۔ أطرافه: ۲۰۹۲، ۵۳۷۹، ٥٤۲۰ ، ٥٤٣٣، ٥٤٣٥، ٥٤٣٦، ٥٤٣٧۔ بَاب ۳۹: الْقِنَّاءُ بِالرُّطَبِ ککڑی تازہ کھجوروں کے ساتھ کھانا ٥٤٤٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۵۴۴۰: عبد العزیز بن عبد الله (اویسی) نے ہم عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سے بیان کیا، کہا: ابراہیم بن سعد نے مجھے بتایا۔ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرِ انہوں نے اپنے باپ (سعد بن ابراہیم بن عبدالرحمن بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بن عوف) سے، سعد نے حضرت عبد اللہ بن جعفر