صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 381
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۸۱ ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ٣٦ : الْمَرَقُ شور به ٥٤٣٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۵۳۳۶: عبد الله بن مسلمہ قعنبی) نے ہم سے عَنْ مَالِكِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بیان کیا۔انہوں نے مالک سے، مالک نے اسحاق بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ بن عبد اللہ بن ابی طلحہ سے روایت کی۔انہوں مَالِكٍ أَنَّ خَيَّاطًا دَعَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ نے حضرت انس بن مالک سے سنا کہ ایک درزی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَهُ فَذَهَبْتُ (صحابی) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانے کی مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دعوت دی جو اس نے تیار کیا تھا۔میں بھی نبی فَقَرَّبَ خُبْزَ شَعِيْرِ وَمَرَقًا فِيْهِ دُبَّاءٌ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گیا۔اس نے جو کی وَقَدِيْدٌ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روٹی اور شور با جس میں کدو اور سو کھا گوشت تھا وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ مِنْ حَوَالَيْ پیش کیا۔میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ الْقَصْعَةِ فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ بَعْدَ آپ پیالے کے کناروں سے کدو ڈھونڈ ڈھونڈ کر کھا رہے ہیں تو میں اس دن کے بعد ہمیشہ کدو کو يَوْمِئِذٍ۔پسند کرتا رہا ہوں۔أطرافه ۲۰۹۲، ۵۳۷۹، ۲۰، ٥٤۳۳، ٥٤٣٥، 5437، 5439۔بَاب ۳۷ : الْقَدِيدُ سکھایا ہوا گوشت ٥٤٣٧ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۴۳۷: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ مالک بن مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ انس نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسحاق بن عبد اللہ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے، اسحاق نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ أُتِيَ بِمَرَقَةٍ فِيْهَا دُبَّاءً وَقَدِيْدٌ فَرَأَيْتُهُ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کے سامنے شور بہ لایا گیا