صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 380
صحیح البخاری جلد ۱۳ ٠٧٧ ٧٠ - كتاب الأطعمة يَتَنَاوَلُوْا مِنْ مَائِدَةٍ إِلَى مَائِدَةٍ أُخْرَى دستر خوان سے دوسرے دستر خوان پر کھانالے وَلَكِنْ يُنَاوِلُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِي تِلْكَ کر جائیں۔ لیکن اس دستر خوان پر وہ ایک الْمَائِدَةِ أَوْ يَدَعُوا۔ أطرافه: ۲۰۸۱، ٢٤٥٦، ٥٤٦١۔ دوسرے سے لے سکتے ہیں یا چھوڑ سکتے ہیں۔ بَاب ٣٥ : مَنْ أَضَافَ رَجُلًا إِلَى طَعَامٍ وَأَقْبَلَ هُوَ عَلَى عَمَلِهِ جس نے کسی شخص کی کھانے کی ضیافت کی اور خود اپنے کام میں لگ گیا ٥٤٣٥ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ ۵۴۳۵: عبد الله بن ر اللہ بن منیر نے مجھ سے بیان کیا۔ سَمِعَ النَّضْرَ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ قَالَ انہوں نے نفر (بن تمیل) سے سنا۔ (عبد اللہ ) بن أَخْبَرَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَنَسٍ عون نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: تمامہ بن عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ عبد اللہ بن انس نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت غُلَامًا أَمْشِي مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ رَسُوْلُ اللهِ میں لڑکا ہی تھا جو اس ی تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ وسلم کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى غُلَامٍ لَهُ ساتھ ساتھ چلتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ایک غلام کے پاس گئے جو درزی تھا۔ وہ آپ خَيَّاطٍ فَأَتَاهُ بِقَصْعَةٍ فِيْهَا طَعَامٌ وَعَلَيْهِ کے لئے ایک پیالہ لایا جس میں کھانا تھا اور اس پر دُبَّاءُ فَجَعَلَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ کدو کے کتلے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ قَالَ فَلَمَّا کدو کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر کھانے لگے۔ حضرت انس رَأَيْتُ ذَلِكَ جَعَلْتُ أَجْمَعُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ کہتے تھے : جب میں نے یہ دیکھا تو میں بھی ادھر قَالَ فَأَقْبَلَ الْغُلَامُ عَلَى عَمَلِهِ قَالَ اُدھر سے لے کر آپ کے سامنے رکھنے لگا۔ کہتے أَنَسٌ لَا أَزَالُ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ بَعْدَ مَا تھے : وہ غلام اپنے کام کی طرف متوجہ ہو گیا۔ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس کہتے تھے : جب میں نے رسول اللہ وَسَلَّمَ صَنَعَ مَا صَنَعَ ۔ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو آپ نے کیا، کرتے دیکھا تو اس کے بعد میں ہمیشہ ہی کدو پسند کرتا رہا ہوں۔ أطرافه : ۲۰۹۲، ۵۳۷۹، ٥٤۲۰ ، ٥٤٣٣، ٥٤٣٦ ، ٥٤٣٧، ٥٤٣٩۔