صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 379 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 379

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۹ باب ٣٤: الرَّجُلُ يَتَكَلَّفُ الطَّعَامَ لِإِخْوَانِهِ جو آدمی اپنے بھائیوں کے لئے کھانا تکلف سے تیار کرائے ٧٠ - كتاب الأطعبة ٥٤٣٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۵۴۳۴ محمد بن یوسف (بیکندی) نے ہم سے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔وَائِلِ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍدِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابووائل سے، كَانَ مِنَ الْأَنْصَارِ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ ابو وائل نے حضرت ابو مسعود انصاری سے روایت أَبُو شُعَيْبٍ وَكَانَ لَهُ غُلَامٌ لَحَامٌ فَقَالَ کی۔انہوں نے کہا: انصار میں سے ایک شخص تھا اصْنَعْ لِي طَعَامًا أَدْعُوْ رَسُوْلَ اللهِ جسے ابو شعیب کہتے تھے، ان کا غلام گوشت بیچا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَامِسَ خَمْسَةٍ کرتا تھا۔ابو شعیب نے اس غلام سے کہا: میرے فَدَعَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لئے کھانا تیار کرو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ خَامِسَ خَمْسَةٍ فَتَبِعَهُمْ رَجُلٌ کو کھانے کے لئے بلاؤں گا۔پانچ آدمی ہوں فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گے۔پانچویں آپ ہیں، اس نے رسول اللہ صلی اللہ إِنَّكَ دَعَوْتَنَا خَامِسَ خَمْسَةٍ وَهَذَا عَلیہ وسلم سمیت پانچ آدمیوں کو بلایا۔ان کے ساتھ رَجُلٌ قَدْ تَبِعَنَا فَإِنْ شِئْتَ أَذِنْتَ لَهُ ایک اور آدمی چل پڑا۔( یہ دیکھ کر) نبی صلی اللہ وَإِنْ شِئْتَ تَرَكْتَهُ قَالَ بَلْ أَذِنْتُ لَهُ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے میرے سمیت ہم پانچ آدمیوں کو مدعو کیا تھا اور یہ شخص جو ہمارے ساتھ چلا آیا ہے اگر تم چاہو تو اسے بھی اجازت دے دو اگر چاہو تو نہ دو۔ابو شعیب نے کہا: نہیں بلکہ میں نے اسے بھی اجازت دی۔قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوْسُفَ سَمِعْتُ محمد بن یوسف نے کہا: میں نے محمد بن اسماعیل مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيْلَ يَقُوْلُ إِذَا كَانَ سے سنا۔وہ کہتے تھے : جب لوگ کسی دستر خوان الْقَوْمُ عَلَى الْمَائِدَةِ لَيْسَ لَهُمْ أَنْ پر ہوں تو ان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ ایک