صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 376
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۶ ٧٠ - كتاب الأطعمة النَّارِ بُرْمَةٌ تَفُوْرُ فَدَعَا بِالْغَدَاءِ فَأُتِيَ کے گھر میں آئے اور ہانڈی آگ پر اہل رہی تھی۔ بِخُبُرٍ وَأُدْمٍ مِنْ أُدْمِ الْبَيْتِ فَقَالَ أَلَمْ آپ نے کھانا منگوایا اور آپ کے لئے روٹی اور أَرَ لَحْمًا قَالُوْا بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ گھر کے سالن میں سے کچھ سالن لایا گیا۔ آپ نے ( دیکھ کر) فرمایا: کیا میں نے گوشت نہیں دیکھا وَلَكِنَّهُ لَحْمٌ تُصُدِّقَ بِهِ عَلَى بَرِيْرَةَ فَأَهْدَتْهُ لَنَا فَقَالَ هُوَ صَدَقَةٌ عَلَيْهَا وَهَدِيَّةٌ لَنَا ۔ تھا۔ انہوں نے کہا: ہاں یا رسول اللہ ! مگر وہ ایسا گوشت تھا جو بریرہ کو بطور صدقہ دیا گیا اور اس نے ہمیں بھی اس میں سے ہدیہ دیا۔ آپؐ نے فرمایا: وہ اس کے لئے صدقہ ہے اور ہمارے لئے ہو یہ ہے۔ أطرافه : ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١ ، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥، ٥٢٨٤۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،٢٥٦٥، ٢٥٧٨ ٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠۔ بَاب ۳۲ : الْحَلْوَاءُ وَالْعَسَلُ میٹھا اور شہد ٥٤٣١ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ۵۴۳۱: اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے مجھ سے بیان إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ کیا، انہوں نے ابواسامہ سے، ابو اسامہ نے ہشام عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ ( بن عروہ) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: مجھے عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ میرے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کرتے ہوئے بتایا، کہتی تھیں: رسول اللہ يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھا اور شہد پسند کرتے تھے۔ أطرافه : ٤٩١٢ ، ٥٢١٦ ، ٥٢٦٧، ٥٢٦٨، ٥٥٩٩، ٥٦١٤، ٥٦٨٢، ٦٦٩١، ٦٩٧٢- ٥٤٣٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ۵۴۳۲: عبد الرحمن بن شیبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شَيْبَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي الْفُدَيْكِ انہوں نے کہا۔ مجھے (محمد بن اسماعیل) بن ابی عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ فدیک نے بتایا۔ انہوں نے (محمد بن عبد الرحمن)