صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 375 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 375

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۵ ٧٠ - كتاب الأطعمة رم صا الله س أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے ابو صالح (ذکوان) سے، ابو صالح نے حضرت وَسَلَّمَ قَالَ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ ابوہریرہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی علیم سے يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ نَوْمَهُ وَطَعَامَهُ فَإِذَا روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: سفر بھی ایک قسم کا قَضَى نَهْمَتَهُ مِنْ وَجْهِهِ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى عذاب ہے کہ تم میں سے ایک کو اس کے سونے اور أَهْلِهِ۔ أطرافه: ١٨٠٤، ۳۰۰۱ کھانے سے محروم کر دیتا ہے۔ جب کوئی اپنا وہ مقصد پورا کرلے جس کے لئے اس نے سفر کیا تھا تو پھر جلدی سے اپنے گھر والوں کے پاس چلا آئے۔ بَاب ۳۱ : الْأَدْمُ سالن ٥٤٣٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۴۳۰ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ رَبِيعَةَ اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ربیعہ أَنَّهُ سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُوْلُ ہے ، ربیعہ نے قاسم بن محمد (بن ابی بکر) سے كَانَ فِي بَرِيْرَةَ ثَلَاثُ سُنَنِ أَرَادَتْ سنا۔ وہ کہتے تھے: بریرہ میں تین نمونے ہیں۔ عَائِشَةُ أَنْ تَشْتَرِيَهَا فَتُعْتِقَهَا فَقَالَ حضرت عائشہ نے اسے خرید کر اس کو آزاد کرنا أَهْلَهَا وَلَنَا الْوَلَاءُ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ چاہا تو اس کے مالکوں نے کہا: حق وراثت ہمارا ہو گا تو حضرت عائشہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپؐ نے فرمایا: اگر تم چاہو تو فَقَالَ لَوْ شِئْتِ شَرَطْتِيْهِ لَهُمْ فَإِنَّمَا یہ شرط ان کے لئے کرو کیونکہ حق وراثت تو اسی الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ قَالَ وَأُعْتِقَتْ کا ہے جس نے آزاد کیا۔ قاسم کہتے تھے اور وہ فَخُتِرَتْ فِي أَنْ تَقِرَّ تَحْتَ زَوْجِهَا أَوْ آزاد کی گئی اور اسے اختیار دیا گیا کہ اپنے خاوند تُفَارِقَهُ وَدَخَلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله کے نکاح میں رہے یا اس سے الگ ہو جائے۔ اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَيْتَ عَائِشَةَ وَعَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن حضرت عائشہ لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ