صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 374 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 374

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۴ ٧٠ - كتاب الأطعمة أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ (بن دعامہ) سے، قتادہ نے حضرت انس (بن رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مالک) سے، حضرت انس نے حضرت ابوموسیٰ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ اشعری سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس مومن کی مثال جو كَمَثَلِ الْأُتْرُجَّةِ رِيْحُهَا طَيِّبٌ وَطَعْمُهَا طَيِّبٌ وَمَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي لَا قرا قرآن پڑھتا ہے ترویج کی سی ہے اس کی خوشبو بھی اچھی اور اس کا مزہ بھی اچھا۔ اور مثال اس مؤمن الْقُرْآنَ كَمَثَلِ التَّمْرَةِ لَا رِيحَ لَهَا کی جو قرآن نہیں پڑھتا کھجور کی سی ہے اس کی وَطَعْمُهَا حُلْ وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ الَّذِي خوشبو نہیں اور اس کا مزہ میٹھا ہے۔ اور اس منافق يَقْرَأُ الْقُرْآنَ مَثَلُ الرَّيْحَانَةِ رِيحُهَا کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے نیاز بو کی مثال ہے اس طَيِّبٌ وَطَعْمُهَا مُرٌّ وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ کی خوشبو اچھی ہے اور اس کا مزہ کڑوا ہے۔ اور الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْحَنْظَلَةِ اس منافق کی مثال جو قرآن بھی نہیں پڑھتا حنظل لَيْسَ لَهَا رِيحٌ وَطَعْمُهَا مُرٌّ۔ کی سی ہے۔ اس کی کوئی خوشبو نہیں اور اس کا مزہ أطرافه : ۵۰۲۰، ٥٠٥٩، ٧٥٦٠۔ بھی کڑوا ہے۔ ٥٤٢٨ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ ۵۴۲۸: مسدد نے ہمیں بتایا کہ خالد ( بن عبد اللہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ طحان) نے ہم سے بیان کیا کہ (ابو طوالہ ) عبد اللہ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن عبدالرحمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ ان سے ، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كَفَضْلِ الثَّرِيْدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ۔ سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: عائشہ کی فضیلت دوسری عورتوں پر ایسی ہے جیسے ژید کی فضیلت أطرافه : ٣٧٧٠، ٥٤١٩۔ باقی کھانوں پر۔ ٥٤٢٩ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۴۲۹: ابونعیم ( فضل بن دکین) نے ہم سے بیان مَالِكَ عَنْ سُمَي عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کمی سے ہمی