صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 373 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 373

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۳ ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ۲۹ : الْأَكْلُ فِي إِنَاءٍ مُفَضَّضٍ ایسے بر تن میں کھانا کھانا جس پر چاندی چڑھی ہو ٥٤٢٦ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۴۲۶: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سیف بن سَيْفُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ ابی سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے مُجَاهِدًا يَقُوْلُ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ مجاہد سے سنا۔ وہ کہتے ہیں: مجھے عبدالرحمن بن ابی بْنُ أَبِي لَيْلَى أَنَّهُمْ كَانُوْا عِنْدَ لیلی نے بتایا کہ وہ حضرت حذیفہ بن یمان) کے حُذَيْفَةَ فَاسْتَسْقَى فَسَقَاهُ مَجُوسِيٌّ پاس تھے۔ انہوں نے پانی مانگا تو ایک پارسی نے فَلَمَّا وَضَعَ الْقَدَحَ فِي يَدِهِ رَمَاهُ بِهِ آپؐ کو پانی پینے کو دیا۔ جب اس نے گلاس آپ وَقَالَ لَوْلَا أَنِّي نَهَيْتُهُ غَيْرَ مَرَّةٍ وَلَا کے ہاتھ میں رکھا تو آپ نے اس کو پھینک دیا اور مَرَّتَيْنِ كَأَنَّهُ يَقُولُ لَمْ أَفْعَلْ هَذَا کہنے لگے : اگر میں نے اس کو دو دفعہ نہیں بلکہ کئی وَلَكِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دفعہ منع نہ کیا ہوتا۔ گویا ان کی مراد تھی کہ میں وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا تَلْبَسُوا الْحَرِيْرَ وَلَا گلاس کو اس طرح نہ پھینکتا مگر میں نے نبی صلی اللہ الدِّيْبَاجَ وَلَا تَشْرَبُوا فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: ریشمی کپڑے وَالْفِضَّةِ وَلَا تَأْكُلُوا فِي صِحَافِهَا نہ پہنو اور نہ دیباج اور نہ سونے چاندی کے فَإِنَّهَا لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَنَا فِي برتنوں میں پیو اور نہ ہی سونے چاندی کی رکابیوں الْآخِرَةِ۔ میں کھاؤ کیونکہ یہ ان کے لئے دنیا میں ہیں اور ہمارے لئے آخرت میں۔ أطرافه: ٠٥٦٣٢ ٥٦٣٣ ، ٥٨٣١، ٥٨٣٧۔ بَاب ۳٠: ذِكْرُ الطَّعَامِ کھانے کا بیان ٥٤٢٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۵۴۲۷ : قتیبہ (بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ ابوعوانہ (وضاح) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ