صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 372
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۲ ٧٠ - كتاب الأطعمة رِجَالًا فَأَكَلُوْا وَكَانَ ذَلِكَ بِنَاءَهُ بِهَا۔ رکھا۔ پھر آپ نے مجھے بھیجا اور میں نے کئی لوگوں کو کھانے کے لئے بلایا اور انہوں نے کھایا۔ اور یہی حضرت صفیہ کا ولیمہ تھا جو آپ نے کیا۔ ثُمَّ أَقْبَلَ حَتَّى إِذَا بَدَا لَهُ أَحَدٌ قَالَ پھر آپ آئے جب اُحد آپ کے سامنے ظاہر ہوا هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ فَلَمَّا أَشْرَفَ تو آپ نے فرمایا: یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت عَلَى الْمَدِينَةِ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحَرِّمُ رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے رکھتے ہیں۔ جب آپ مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ نے فرمایا: اے مَا بَيْنَ جَبَلَيْهَا مِثْلَ مَا حَرَّمَ بِهِ اللہ امیں مدینہ کے ان دونوں پہاڑوں کے درمیان إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي جو جگہ ہے اس کو ویسے ہی حرم قرار دیتا ہوں جیسے مُدِّهِمْ وَصَاعِهِمْ۔ ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا۔ اے اللہ ! انہیں ان کے مد میں اور ان کے صاع میں برکت دے۔ أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢٩٤٣، ٢٩٤٤، ،٣٦٤٧، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤، ٤١٩٧ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٢٩٤٥ ،٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢، ٤٢١، ٥٠٨٥، ٥١٥٩۰۱ ،۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،٤١٩٨ -١٦٩، ٥٣٨٧، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦٣، ٦٣٦٩، ٧٣٣٣ مجور کا عینی لکھتے ہیں کہ میں وہ کھانا ہے جو کھجور ، پنیر اور گھی سے تیار کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات پنیر کی جگہ آٹا ڈالا جاتا ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۱ ۲ صفحہ ۵۷)