صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 371
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۱ ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ۲۸ : الْحَيْسُ (میں) کھجور کا حلوہ ٥٤٢٥ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۵۴۲۵ : قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو أَبِي عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بن ابی عمرو سے جو مطلب بن عبد اللہ بن حنطب بْنِ حَنْطَبٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ کے غلام تھے، روایت کی۔ انہوں نے حضرت انس بن مالک سے سنا، کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ يَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم نے ابو طلحہ سے فرمایا: اپنے لڑکوں میں وَسَلَّمَ لِأَبِي طَلْحَةَ الْتَمِسُ غُلَامًا مِنْ سے ایک لڑکا ڈھونڈو جو میری خدمت کرے۔ غِلْمَانِكُمْ يَخْدُمُنِي فَخَرَجَ بِي اس پر حضرت ابو طلحہ مجھے اپنے پیچھے سواری پر أَبُو طَلْحَةَ يُرْدِقُنِي وَرَاءَهُ فَكُنْتُ بٹھا کر لے گئے اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَخْدُمُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی جب بھی آپ کہیں اترتے خدمت کرتا اور وَسَلَّمَ كُلَّمَا نَزَلَ فَكُنْتُ أَسْمَعُهُ میں آپ کو یہ دعا کرتے اکثر سنا کرتا تھا: اے يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ الله میں تیری پناہ لیتا ہوں ہم و غم سے اور مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ درماندگی اور ستی سے اور بخل اور بزدلی سے ا وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے تنگ کرنے الرِّجَالِ فَلَمْ أَزَلَ أَحْدُمُهُ حَتَّى أَقْبَلْنَا ہے۔ میں آپ کی ہمیشہ خدمت کرتا رہا یہاں تک اور کہ ہم خیبر سے لوٹے اور آپ حضرت صفیہ بنت مِنْ خَيْبَرَ وَأَقْبَلَ بِصَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَی مٹی کو لائے۔ آپ نے ان سے نکاح کر لیا تھا اور قَدْ حَازَهَا فَكُنْتُ أَرَاهُ يُحَوِّي لَهَا میں آپ کو دیکھتا کہ آپ اپنے پیچھے اپنے چغہ یا وَرَاءَهُ بِعَبَاءَةٍ أَوْ بِكِسَاءٍ ثُمَّ يُرْدِقُهَا اپنے کمبل سے اُن کے لیے گول گرا بنا دیتے پھر وَرَاءَهُ حَتَّى إِذَا كُنَّا بِالصَّهْبَاءِ صَنَعَ ان کو اپنے پیچھے سوار کرتے۔ جب ہم صہباء میں حَيْسًا فِي نِطَعِ ثُمَّ أَرْسَلَنِي فَدَعَوْتُ پہنچے تو آپ نے کھجور کا مالیدہ بنا کر دستر خوان پر