صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 370 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 370

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۷۰ ٧٠ - كتاب الأطعمة فَنَأْكُلُهُ بَعْدَ خَمْسَ عَشْرَةَ قِيْلَ مَا سے بھوکے تھے تو آپ کی مراد یہ تھی کہ غنی فقیر کو اضْطَرَّكُمْ إِلَيْهِ فَضَحِكَتْ قَالَتْ مَا کھلائے اور ہم تو ( قربانی کے جانور کے) پائے اٹھا شيعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کر رکھ چھوڑتے اور پھر پندرہ پندرہ دن کے بعد وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ بُرِّ مَأْدُومٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ انہیں کھاتے۔ ان سے پوچھا گیا: آپ کو ایسی سخت ضرورت کیا تھی ؟ یہ سن کر وہ ہنس پڑیں کہنے لگیں حَتَّى لَحِقَ بِاللهِ۔ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت نے اس وقت تک کہ آپ اللہ سے جا ملے تین دن تک بھی گیہوں کی روٹی سالن کے ساتھ نہیں کھائی۔ وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا اور (محمد) بن کثیر نے کہا: ہمیں سفیان ثوری) عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَابِسٍ بِهَذَا۔ نے بتایا کہ عبدالرحمن بن عابس نے ہم سے یہی أطرافه: ٥٤٣٨ ، ٥٥٧٠، ٦٦٨٧۔ بیان کیا۔ ٥٤٢٤ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۴۲۴ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھ سے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُوْمَ انہوں نے عمرو بن دینار) سے ، عمرو نے عطاء الْهَدْيِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ( بن ابی رباح) سے، عطاء نے حضرت جابر (بن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ۔ تَابَعَهُ عبد اللہ انصاری) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: مُحَمَّدٌ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَقَالَ ابْنُ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قربانیوں ریز کے گوشت اپنے ساتھ مدینہ بھی لے جاتے تھے۔ جُرَيْجٍ قُلْتُ لِعَطَاءٍ أَقَالَ حَتَّى جِئْنَا (عبد اللہ بن محمد کی طرح) اس حدیث کو محمد (بن الْمَدِينَةَ قَالَ لَا۔ أطرافه: ۱۷۱۹، ٢٩٨٠، ٥٥٦٧۔ سلام) نے بھی (سفیان بن عیینہ سے روایت کیا۔ اور ابن جریج کہتے تھے: میں نے عطاء سے پوچھا: کیا حضرت جابر نے یوں کہا ہے کہ یہاں تک کہ ہم مدینہ آئے ؟ انہوں نے کہا: نہیں۔