صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 369 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 369

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۶۹ ٧٠ - كتاب الأطعمة الزُّهْرِيِّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے ، زہری نے جعفر الضَّمْرِي عَنْ أَبِيْهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ بن عمرو بن امیہ ضمری سے، جعفر نے اپنے باپ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ كَتِفِ شَاةٍ فَأَكَلَ مِنْهَا فَدْعِيَ إِلَى صلى اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ بکری کے شانے الصَّلَاةِ فَقَامَ فَطَرَحَ السِّكِّيْنَ فَصَلَّی سے گوشت کاٹ کر کھا رہے تھے۔ پھر نماز کے وَلَمْ يَتَوَضَّأْ۔ لئے بلائے گئے۔ آپ کھڑے ہو گئے اور چھری پھینکی، نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ أطرافه: ۲۰۸، ۱۷۵ ، ۲۹۲۳، ٥٤٠٨، ٥٤٦٢۔ بَاب ۲۷ : مَا كَانَ السَّلَفُ يَدَّخِرُوْنَ فِي بُيُؤْتِهِمْ وَأَسْفَارِهِمْ مِنَ الطَّعَامِ وَاللَّحْمِ وَغَيْرِهِ اگلے لوگ اپنے گھروں میں یا اپنے سفروں میں جو کھانا اور گوشت وغیرہ جمع رکھتے وَقَالَتْ عَائِشَةُ وَأَسْمَاءُ صَنَعْنَا لِلنَّبِيِّ حضرت عائشہ اور حضرت اسماء کہتی تھیں کہ ہم نے ابو بکر کے لئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو سُفْرَةً ۔ توشہ تیار کیا۔ ٥٤٢٣: حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ۵۴۲۳: خلاد بن یحییٰ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ (توری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن عَابِسٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ بن عابس سے، عبدالرحمٰن نے اپنے باپ سے أَنهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت تُؤْكَلَ لُحُوْمُ الْأَضَاحِي فَوْقَ ثَلَاثٍ عائشہ سے پوچھا: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی قَالَتْ مَا فَعَلَهُ إِلَّا فِي عَامٍ جَاعَ کے گوشت تین دن سے زیادہ تک کھانے سے النَّاسُ فِيْهِ فَأَرَادَ أَنْ يُطْعِمَ الْغَنِيُّ منع کیا ہے ؟ انہوں نے کہا: آپ نے کبھی منع نہیں الْفَقِيرَ وَإِنْ كُنَّا لَنَرْفَعُ الْكُرَاعَ کیا مگر صرف اس سال جس میں کہ لوگ قحط کی وجہ