صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 361 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 361

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۶۱ ٧٠ - كتاب الأطعمة سے، قَالَ رَأَيْتُنِي سَابِعَ سَبْعَةٍ مَعَ النَّبِيِّ ، اسماعیل نے قیس (بن ابی حازم) سے ، قیس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا طَعَامٌ إِلَّا نے حضرت سعد بن ابی وقاص) سے روایت کی۔وَرَقُ الْحُبْلَةِ أَوِ الْحَبَلَةِ حَتَّى يَضَعَ انہوں نے کہا: میں نے وہ زمانہ دیکھا ہے کہ جب أَحَدُنَا مَا تَضَعُ الشَّاةُ ثُمَّ أَصْبَحَتْ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات شخصوں خَسِرْتُ إِذَا وَضَلَّ سَعْيِي۔میں سے ساتواں تھا ہمیں کھانے کو سوائے کیکر کے بَنُو أَسَدٍ تُعَرِّرُنِي عَلَى الْإِسْلَامِ پتوں یا پھلیوں کے کچھ نہ ملتا۔یہ حالت تھی کہ ہم میں سے ایک اسی طرح مینگنیاں کرتا تھا جیسے بکری کرتی ہے۔پھر اب بنو اسد مجھے ملامت کرتے اور اسلام کے آداب سکھلاتے ہیں تب تو میں گھاٹے میں رہا اور میری ساری محنت رائیگاں گئی۔أطرافه : ٣٧٢٨ ٦٤٥٣- ٥٤١٣: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۵۴۱۳: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوْبُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قال یعقوب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حازم سے، سَأَلْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ فَقُلْتُ هَلْ ابو حازم نے کہا کہ میں نے حضرت سہل بن سعد أَكَلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے پوچھا۔میں نے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ النَّقِيَّ فَقَالَ سَهْرٌ مَا رَأَى علیہ وسلم نے میدہ کھایا تھا؟ حضرت سہل نے کہا کہ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سے اللہ نے النَّقِيَّ مِنْ حِيْنَ ابْتَعَشَهُ اللهُ حَتَّى آپ کو مبعوث کیا اس وقت تک کہ اللہ نے آپ قَبَضَهُ اللهُ قَالَ فَقُلْتُ هَلْ كَانَتْ کو وفات دی، میدہ نہیں دیکھا۔ابو حازم کہتے تھے: لَكُمْ فِي عَهْدِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ میں نے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنَاخِلُ قَالَ مَا رَأَى زمانہ میں تمہارے پاس چھلنیاں تھیں ؟ انہوں نے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سے اللہ مُنْخَلًا مِنْ حِيْنِ ابْتَعَثَهُ اللهُ حَتَّى نے آپ کو مبعوث کیا اس وقت تک کہ آپ کو