صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 360
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۶۰ ٧٠ - كتاب الأطعمة الشَّعِيْرَ قَالَ لَا وَلَكِنْ كُنَّا نَنْفُخُهُ۔ کے زمانہ میں میدہ دیکھا تھا؟ انہوں نے کہا: طرفه ٥٤١٣ نہیں، (ابو حازم نے پوچھا: آپ لوگ جو کو چھانتے بھی تھے ؟ انہوں نے کہا: نہیں، بلکہ ہم پھونک کر چھلکا اڑا دیتے تھے۔ باب ۲۳ : مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ يَأْكُلُوْنَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کیا کھاتے تھے ٥٤١١ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۵۴۱۱: ابو نعمان (محمد بن فضل عارم سدوسی) نے حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبَّاسِ الْجُرَيْرِيِّ ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي عَنْ أَبِي انہوں نے عباس (بن فرو) مجریری سے، عباس هُرَيْرَةَ قَالَ قَسَمَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے ابو عثمان (عبدالرحمن بن مل) نہدی سے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَيْنَ أَصْحَابِهِ تَمْرًا ابو عثمان نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ فَأَعْطَى كُلَّ إِنْسَانٍ سَبْعَ تَمَرَاتٍ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فَأَعْطَانِي سَبْعَ تَمَرَاتٍ إِحْدَاهُنَّ اپنے صحابہ کے درمیان کھجوریں تقسیم کیں تو آپ حَشَفَةٌ فَلَمْ يَكُنْ فِيهِنَّ تَمْرَةٌ أَعْجَبَ نے ہر شخص کو سات کھجوریں دیں۔ مجھے بھی آپ إِلَيَّ مِنْهَا شَدَّتْ فِي مَضَاغِي۔ أطرافه: ٥٤٤١ ، ٥٤٤١م نے سات کھجوریں دیں۔ ان میں سے ایک کھجور رڈی تھی۔ اور ان میں سے ایک کھجور بھی ایسی نہ تھی جو مجھے اس سے زیادہ پسند آئی ہو، وہ چہانے میں سخت تھی۔ ٥٤١٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۴۱۲ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وہب بن جریر نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ سَعْدٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل بن ابی خالد )