صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 356 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 356

صحیح البخاری جلد ۱۳ نَعْلِي فَلَمْ يُؤْذِنُوْنِي لَهُ وَأَحَبُّوْا لَوْ أَنِّي أَبْصَرْتُهُ فَالْتَفَتْ فَأَبْصَرْتُهُ فَقُمْتُ ۳۵۶ ٧٠ - كتاب الأطعبة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَنْزِلٍ فِي ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ طَرِيْقِ مَكَّةَ وَرَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ آدمیوں کے ساتھ ایک منزل میں بیٹھا تھا جو مکہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَازِلٌ أَمَامَنَا وَالْقَوْمُ کے راستے میں تھی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مُحْرِمُوْنَ وَأَنَا غَيْرُ مُحْرِمٍ فَأَبْصَرُوْا ہمارے آگے اترے ہوئے تھے اور سب لوگ حِمَارًا وَحْشِيًّا وَأَنَا مَشْغُولٌ أَحْصِفُ احرام باندھے ہوئے تھے اور میں احرام باندھے نہ تھا۔انہوں نے ایک گورخر دیکھا اور میں مشغول تھا اپنی جوتی کو ٹانکے لگا رہا تھا۔انہوں نے مجھے خبر نہیں دی اور چاہتے تھے کہ کاش میں اس کو إِلَى الْفَرَسِ فَأَسْرَجْتُهُ ثُمَّ رَكِبْتُ دیکھوں۔میں جو مڑا تو میں نے اس کو دیکھ لیا۔وَنَسِيْتُ السَّوْطَ وَالرُّمْحَ فَقُلْتُ لَهُمْ میں اٹھ کر گھوڑے کے پاس گیا اور اس پر زین نَاوِلُوْنِي السَّوْطَ وَالرُّمْحَ فَقَالُوْا لَا کیا اور سوار ہو گیا اور کوڑا اور نیزہ لینا بھول گیا۔وَاللَّهِ لَا نُعِيْنُكَ عَلَيْهِ بِشَيْءٍ فَغَضِبْتُ میں نے اُن سے کہا: مجھے کوڑا اور نیزہ پکڑاؤ۔فَنَزَلْتُ فَأَخَذْتُهُمَا ثُمَّ رَكِبْتُ انہوں نے کہا: نہیں اللہ کی قسم ! ہم تو تمہیں اس فَشَدَدْتُ عَلَى الْحِمَارِ فَعَقَرْتُهُ ثُمَّ کے شکار میں کچھ بھی مدد نہیں دیں گے۔میں جِئْتُ بِهِ وَقَدْ مَاتَ فَوَقَعُوْا فِيْهِ اس سے ناراض ہو گیا اور اتر کر میں نے ان دونوں يَأْكُلُوْنَهُ ثُمَّ إِنَّهُمْ شَكُوا فِي أَكْلِهِمْ کو لیا پھر میں سوار ہو گیا اور اس گور خر پر زور سے إِيَّاهُ وَهُمْ حُرُمٌ فَرُحْنَا وَخَبَأْتُ الْعَصْدَ حملہ کیا اور اسے زخمی کر ڈالا۔پھر میں اس کو لایا اور فَأَدْرَكْنَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ وہ مر چکا تھا۔تو پھر وہ اس پر آپڑے اور سب اس کو کھانے لگے پھر اس کے بعد انہوں نے جو اس کو مَعِي عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ کھایا اس میں شک کرنے لگے اور وہ احرام کی مَعَكُمْ مِنْهُ شَيْءٌ فَنَاوَلْتُهُ الْعَصْدَ حالت میں تھے۔ہم چل پڑے اور میں نے اپنے فَأَكَلَهَا حَتَّى تَعَرَّقَهَا وَهُوَ مُحْرِم ساتھ اس کا ایک بازو چھپارکھا اور ہم رسول اللہ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَحَدَّثَنِي زَيْدُ صلى اللہ علیہ وسلم سے جاملے اور میں نے آپ سے بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ اس کے متعلق پوچھا۔آپ نے فرمایا: تمہارے