صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 355 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 355

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۵۵ ٧٠ - كتاب الأطعبة ٥٤٠٥ وَعَنْ أَيُّوبَ وَعَاصِمٍ عَنْ :۵۴۰۵ اسی سند سے ایوب (سختیانی) اور عاصم عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ انْتَشَلَ (بن) سلیمان أحول) سے مروی ہے۔انہوں نے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرْفًا مِنْ عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے قدْرٍ فَأَكَلَ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأُ۔روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہانڈی سے گوشت کی ہڈی نکالی اور اسے کھایا أطرافه : ٢٠٧، ٥٤٠٤۔پھر آپ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔بَابِ ۱۹: تَعَرُّقُ الْعَصْدِ بازو کی ہڈی کا گوشت کھانا ٥٤٠٦ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۵۴۰۶: محمد بن مثنی نے مجھ سے بیان کیا، کہا کہ قَالَ حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عثمان بن عمر نے مجھے بتایا۔فلیح (بن سلیمان) فُلَيْحْ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمِ الْمَدَنِيُّ نے ہم سے بیان کیا۔ابو حازم (سلمہ بن دینار) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ مدنی نے ہمیں بتایا۔عبد اللہ بن ابو قتادہ نے ہم أَبِيْهِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله سے بیان کیا۔انہوں نے اپنے باپ سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ مَكَّةَ۔کی۔ان کے باپ نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے۔أطرافه ۱۸۲۱، ۱۸۲۲، ۱۸۲۳، ۱۸۲۴، ۲۰۷۰ ،۲۸۰، ۲۹۱۴، ٤١٤٩، ٥٤٠، ٥٤٩١،٥٤٩٠ ٥٤٩٢۔٥٤٠٧: وَحَدَّثَنِيْ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۵۴۰۷ نیز مجھ سے عبد العزیز بن عبد اللہ (اویسی) عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ نے بیان کیا کہ محمد بن جعفر نے ہم سے بیان کیا۔أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ انہوں نے ابو حازم سے ، ابو حازم نے عبد اللہ بن السَّلَمِيِّ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ قَالَ كُنْتُ يَوْمًا إِلى قتادہ سلمی سے، عبداللہ نے اپنے باپ سے جَالِسًا مَعَ رِجَالٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ روایت کرتے ہوئے بتایا۔انہوں نے کہا: میں