صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 353 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 353

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۵۳ ٧٠ - كتاب الأطعبة :٥٤٠٢: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ :۵۴۰۲ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوبشر سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ ابو بشر نے سعید بن جبیر ) سے، سعید نے حضرت أَهْدَتْ خَالَتِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضِبَابًا وَأَقِطًا وَلَبَنا نے کہا: میری خالہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ فَوُضِعَ الضَّبُّ عَلَى مَائِدَتِهِ فَلَوْ كَانَ سوسمار (گوہ)، پنیر اور دودھ تحفہ بھیجا اور گوہ آپ حَرَامًا لَمْ يُوْضَعْ وَشَرِبَ اللَّبَنَ کے دستر خوان پر رکھی گئی۔اگر حرام ہوتی تو نہ رکھی جاتی اور آپ نے دودھ پیا اور پنیر کھایا۔وَأَكَلَ الْأَقِطَ۔أطرافه ٢٥٧٥، ۱۳۸۹، ۷۳۵۸- بَاب ۱۷: السّلْقُ وَالشَّعِيْرُ چقند ر اور جو ٥٤٠٣: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۴۰۳ بیچی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ یعقوب حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حازم حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ إِنْ سے، ابو حازم نے سہل بن سعد سے روایت کی۔كُنَّا لَنَفْرَحُ بِيَوْمِ الْجُمُعَةِ كَانَتْ لَنَا انہوں نے کہا: ہم جمعہ کے دن بہت ہی خوش عَجُوْزٌ تَأْخُذُ أُصُولَ السّلْقِ فَتَجْعَلُهُ ہوتے۔ہماری ایک بڑھیا تھی وہ چقندر کی جڑیں لیتی اور ان کو اپنی ایک ہانڈی میں ڈال دیتی اور فِي قِدْرٍ لَهَا فَتَجْعَلُ فِيْهِ حَبَّاتٍ مِنْ شَعِيْرٍ إِذَا صَلَّيْنَا زُرْنَاهَا فَقَرَّبَتْهُ إِلَيْنَا ان میں جو کے کچھ دانے بھی ڈال دیتی جب ہم نماز پڑھ چکتے تو اس کو ملنے آتے اور وہ اسے ہمارے وَكُنَّا نَفْرَحُ بِيَوْمِ الْجُمُعَةِ مِنْ أَجْلِ سامنے رکھتی۔اس وجہ سے ہم جمعہ کے دن خوشی ذَلِكَ وَمَا كُنَّا نَتَغَدَّى وَلَا نَقِيْلُ إِلَّا بَعْدَ مناتے اور کھانا نہ کھاتے اور نہ ہی قیلولہ کرتے مگر جمعہ الْجُمُعَةِ وَاللهِ مَا فِيْهِ شَحْمٌ وَلَا وَدَكٌ۔کے بعد۔بخدا اس میں نہ چربی ہوتی اور نہ چکنائی۔أطرافه ۹۳۸، ۹۳۹، ۹۴۱، ٢۳۴۹ ، ٦٢٤٨، ٦٢٧٩۔