صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 351 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 351

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۵۱ ٧٠ - كتاب الأطعمة أَسْتَطِعْ أَنْ آتِيَ مَسْجِدَهُمْ فَأُصَلِّيَ اُن کو نماز پڑھاؤں۔ اس لئے میری آرزو ہے لَهُمْ فَوَدِدْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَنَّكَ تَأْتِي يا رسول اللہ کہ آپ آئیں اور میرے گھر میں نماز فَتُصَلِّي فِي بَيْتِي فَأَتَّخِذُهُ مُصَلَّى پڑھیں تاکہ میں اس کو نماز گاہ بنا لوں۔ آپ نے فَقَالَ سَأَفْعَلُ إِنْ شَاءَ اللهُ قَالَ فرمایا: ان شاء اللہ میں عنقریب آؤں گا۔ حضرت عِتْبَانُ فَغَدَا عَلَيَّ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى عتبان کہتے تھے چنانچہ رسول اللّہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر دوسرے دن جبکہ دن بلند ہو چکا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ حِيْنَ تھا، آئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اندر آنے کی ارْتَفَعَ النَّهَارُ فَاسْتَأْذَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اجازت مانگی۔ میں نے آپ کو اجازت دی۔ آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَذِنْتُ لَهُ فَلَمْ گھر میں داخل ہو کر بیٹھے نہیں اور مجھے فرمایا: تم يَجْلِسُ حَتَّى دَخَلَ الْبَيْتَ ثُمَّ قَالَ اپنے گھر میں کسی جگہ پسند کرتے ہو کہ میں نماز لِي أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ مِنْ بَيْتِكَ پڑھوں۔ میں نے آپ کو گھر کے ایک کونے کی فَأَشَرْتُ إِلَى نَاحِيَةٍ مِنَ الْبَيْتِ فَقَامَ طرف اشارہ کیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَبَّرَ گئے اور اللہ اکبر کہا۔ ہم نے صفیں باندھ لیں۔ فَصَفَفْنَا فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر آپ نے سلام وَحَبَسْنَاهُ عَلَى خَزِيْرَةٍ صَنَعْنَاهُ فَتَابَ پھیرا اور ہم نے آپ کو خزیرہ کھانے کے لئے، فِي الْبَيْتِ رِجَالٌ مِنْ أَهْلِ الدَّارِ ذَوُو جسے ہم نے تیار کیا تھا، روک رکھا۔ گھر میں محلے عَدَدٍ فَاجْتَمَعُوْا فَقَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ أَيْنَ والوں میں سے کچھ لوگ جو اچھی تعداد میں تھے ادھر اُدھر سے آگئے اور جمع ہو گئے تو ان میں مَالِكُ بْنُ الدُّخْشُنِ فَقَالَ بَعْضُهُمْ سے ایک کہنے والے نے کہا: مالک بن دخشن کہاں ذَلِكَ مُنَافِقٌ لَا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ ہے ؟ ان میں سے کسی نے کہا: وہ منافق ہے، اللہ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا اور اس کے رسول سے محبت نہیں رکھتا۔ نبی صلی اللہ تَقُلْ أَلَا تَرَاهُ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ يُرِيدُ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ نہ کہو۔ کیا تم اسے دیکھتے بِذَلِكَ وَجْهَ اللهِ قَالَ اللهُ وَرَسُوْلُهُ نہیں کہ اس نے لا الہ الا اللہ کا اقرار کیا ؟ وہ اس أَعْلَمُ قَالَ قُلْنَا فَإِنَّا نَرَى وَجْهَهُ سے اللہ کی رضا مندی چاہتا ہے۔ اس نے کہا: اللہ