صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 345 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 345

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۴۵ ٧٠ - كتاب الأطعمة ابْنُ عُمَرَ لَا يَأْكُلُ حَتَّى يُؤْتَى سے ، واقد نے نافع سے روایت کی۔ انہوں نے بِمِسْكِينٍ يَأْكُلُ مَعَهُ فَأَدْخَلْتُ رَجُلًا کہا: حضرت ابن عمرؓ اس وقت تک نہیں کھاتے يَأْكُلُ مَعَهُ فَأَكَلَ كَثِيرًا فَقَالَ يَا نَافِعُ تھے جب تک کہ کسی مسکین کو نہ لایا جاتا جو ان کے لَا تُدْخِلْ هَذَا عَلَيَّ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ساتھ کھانے میں شریک ہو۔ پھر میں ایک شخص کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ الْمُؤْمِنُ اندر لے آیا جو آپ کے ساتھ کھائے اور وہ بہت يَأْكُلُ فِي مِعَى وَاحِدٍ وَالْكَافِرُ يَأْكُلُ کھا گیا۔ کہنے لگے: نافع اس کو میرے پاس نہ لائیو۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ۔ أطرافه : ٥٣٩٤، ٥٣٩٥ فرماتے تھے: مؤمن ایک ہی آنت میں کھاتا ہے اور کا فرسات آنتوں میں کھاتا ہے۔ ٥٣٩٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۵۳۹۴: محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ عبدہ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ (عمری) سے، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ عبید اللہ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ الْمُؤْمِنَ يَأْكُلُ فِي مِعَى وَاحِدٍ وَإِنَّ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن ایک ہی آنت میں الْكَافِرَ أَوِ الْمُنَافِقَ فَلَا أَدْرِي أَيَّهُمَا کھاتا ہے اور کافر یا (فرمایا) منافق، (عبدہ کہتے قَالَ عُبَيْدُ اللهِ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ ہیں: میں نہیں جانتا کہ عبید اللہ نے ان دونوں أَمْعَاءٍ۔ وَقَالَ ابْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ میں سے کون سا لفظ کہا، سات آنتوں میں کھاتا عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ہے۔ اور ابن بکیر نے کہا: ہمیں مالک نے نافع صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ۔ سے ، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے ، حضرت ابن عمر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے ایسی ہی حدیث بیان کی۔ أطرافه: ٥٣٩٣، ٥٣٩٥