صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 346
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳ ٧٠ - كتاب الأطعمة ٥٣٩٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۳۹۵: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ كَانَ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو أَبُو نَهِيكِ رَجُلًا أَكُوْلًا فَقَالَ لَهُ ابْنُ (بن دینار) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ عُمَرَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو نہیں بڑا ہی کھانے والا شخص تھا تو حضرت وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْكَافِرَ يَأْكُلُ فِي ابن عمر نے اس سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ فَقَالَ فَأَنَا أُوْمِنُ بِاللَّهِ عليه وسلم نے فرمایا ہے کہ کافرسات انتڑیوں میں وَرَسُوْلِهِ۔ أطرافه ٥٣٩٣، ٥٣٩٤ کھاتا ہے۔ (یہ سن کر ) وہ بولا : میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہوں۔ ٥٣٩٦ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۵۳۹۶: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ بیان کیا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ابوالزناد سے، ابو زناد نے اعرج سے ، اعرج نے قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ يَأْكُلُ الْمُسْلِمُ فِي مِعَى وَاحِدٍ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وَالْكَافِرُ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ۔ فرمایا: مسلمان ایک ہی آنت میں کھاتا ہے اور طرفه ٥٣٩٧ کا فرسات آنتوں میں۔ ٥٣٩٧ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۳۹۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عدی بن ثابت أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا سے ، عدی نے ابو حازم سے، ابو حازم نے حضرت كَانَ يَأْكُلُ أَكْلًا كَثِيرًا فَأَسْلَمَ ابوہریرہ سے روایت کی کہ ایک شخص بہت کھانا فَكَانَ يَأْكُلُ أَكْلًا قَلِيْلًا فَذُكِرَ ذَلِكَ کھایا کرتا تھا پھر وہ مسلمان ہو گیا تو تھوڑا کھانا کھایا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کرتا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا