صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 343 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 343

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۴۳ ٧٠ - كتاب الأطعمة يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے ، زہری أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ نے کہا: ابو امامہ بن سہل بن حنیف انصاری نے الْأَنْصَارِيُّ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ مجھے بتایا کہ حضرت ابن عباس نے ان کو خبر دی کہ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ الَّذِي يُقَالُ لَهُ حضرت خالد بن ولید نے وہ جنہیں سیف اللہ کہا سَيْفُ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ دَخَلَ مَعَ رَسُوْلِ جاتا ہے ان کو بتایا کہ وہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى کے ساتھ حضرت میمونہ کے پاس گئے اور وہ حضرت خالد کی خالہ تھیں اور حضرت ابن عباس کی بھی خالہ مَيْمُونَةً وَهِيَ خَالَتُهُ وَخَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ تھیں۔ آپ نے ان کے ہاں تلی ہوئی سوسار (گو ) فَوَجَدَ عِنْدَهَا ضَبًّا مَحْنُوْذًا قَدِمَتْ پائی جس کو ان کی بہن حفیدہ بنت حارث مسجد سے بِهِ أُخْتُهَا حُفَيْدَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ مِنْ نَجْدٍ فَقَدَّمَتِ الضَّبَّ لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ قَلَّمَا لائی تھیں۔ حضرت میمونہ نے یہ گوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کی اور آپؐ کم ہی اپنا ہاتھ کسی کھانے کی طرف بڑھاتے جب يُقَدِّمُ يَدَهُ لِطَعَامٍ حَتَّى يُحَدَّثَ بِهِ تک کہ آپ کو اس سے متعلق بتلا نہ دیا جاتا اور اس وَيُسَمَّى لَهُ فَأَهْوَى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى کا نام نہ لیا جاتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ إِلَى الضَّبِّ اپنا ہاتھ گوہ کی طرف بڑھایا جو عورتیں موجود تھیں فَقَالَتِ امْرَأَةٌ مِنَ النِّسْوَةِ الْحُضُورِ ان میں سے ایک عورت نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ أَخْبِرْنَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم کو بتاؤ کہ تم نے کیا آپ کے سامنے پیش وَسَلَّمَ مَا قَدَّمْتُنَّ لَهُ هُوَ الضَّبُّ يَا کیا ہے۔ یا رسول اللہ ! یہ سوسمار ہے۔ یہ سنتے ہی رَسُوْلَ اللهِ فَرَفَعَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ سوسمار اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ عَنِ الضَّبِّ سے اٹھا لیا۔ حضرت خالد بن ولید نے پوچھا: فَقَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ أَحَرَامُ الضَّبُ يا رسول اللہ ! گوہ حرام ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ لَا وَلَكِنْ لَّمْ يَكُنْ لیکن میری قوم کی زمین میں یہ نہیں ہوتی اس لئے بِأَرْضِ قَوْمِي فَأَجِدُنِي أَعَافُهُ قَالَ اپنے آپ کو اس حالت میں پاتا ہوں کہ میں اس