صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 334
صحیح البخاری جلد ۱۳ ٧٠ - كتاب الأطعمة شَبِعُوْا ثُمَّ خَرَجُوْا ثُمَّ قَالَ ائْذَنْ کہ سیر ہو گئے اور چلے گئے۔ پھر فرمایا: دس آدمیوں لِعَشَرَةٍ فَأَذِنَ لَهُمْ فَأَكَلُوْا حَتَّى کو اجازت دو اور انہوں نے ان کو اجازت دی۔ شَبِعُوا ثُمَّ خَرَجُوْا ثُمَّ أَذِنَ لِعَشَرَةِ انہوں نے کھایا یہاں تک کہ وہ سیر ہو گئے اور فَأَكَلَ الْقَوْمُ كُلُّهُمْ وَشَبِعُوا وَالْقَوْمُ پھر چلے گئے۔ پھر فرمایا: دس آدمیوں کو اجازت دو اور انہوں نے ان کو اجازت دی۔ انہوں نے ثَمَانُوْنَ رَجُلًا۔ أطرافه: ٤٢٢ ، ٣٥٧٨، ٥٤٥٠، ٦٦٨٨۔ کھایا۔ یہاں تک کہ وہ سیر ہو گئے اور پھر چلے گئے۔ پھر حضرت ابو طلحہ نے اور دس کو اجازت دی۔ اسی طرح تمام لوگوں نے کھایا اور سیر ہو گئے اور وہ لوگ اسی (۸۰) آدمی تھے۔ ٥٣٨٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۵۳۸۲ : موسیٰ (بن اسماعیل) نے ہم سے بیان مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ وَحَدَّثَ کیا کہ معتمر بن سلیمان بن طرخان) نے ہمیں أَبُوعُثْمَانَ أَيْضًا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا انہوں نے کہا۔ اور ابو عثمان (نہدی) نے بھی مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہا سے ثَلَاثِيْنَ وَمِائَةً فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سو تیس آدمی تھے۔ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ طَعَامٌ فَإِذَا مَعَ رَجُلٍ صَاعٌ مِنْ طَعَامِ أَو علیہ وسلم نے پوچھا کیا تم میں سے کسی کے پاس کھانا ہے؟ تو ایک شخص کے پاس ایک صاع یا اتنا نَحْوُهُ فَعُجِنَ ثُمَّ جَاءَ رَجُلٌ مُشْرِكٌ ہی آتا تھا جو گوندھا گیا۔ پھر ایک مشرک شخص جو مُشْعَانٌ طَوِيْلٌ بِغَنَمٍ يَسُوْقُهَا فَقَالَ لمبادھڑنگا تھا کچھ بکریوں کو ہانکتے ہوئے آیا۔ نبی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَيْعٌ أَمْ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا۔ کیا بیچنی ہیں یا دینی عَطِيَّةٌ أَوْ قَالَ هِبَةٌ قَالَ لَا بَلْ بَيْعٌ ہیں، یا فرمایا : مفت دینی ہیں؟ اس نے کہا: نہیں قَالَ فَاشْتَرَى مِنْهُ شَاةً فَصُنِعَتْ فَأَمَرَ بلکہ بیچتی ہیں۔ حضرت عبد الرحمن کہتے تھے: آپ