صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 7
صحیح البخاری جلد ۱۳ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاءٌ۔ أطرافه : ١٩٠٥، ٥٠٦٦ ۷ ۶۷ - كتاب النكاح سے بیاہ کی طاقت رکھتا ہے تو وہ شادی کرلے اور جو طاقت نہیں رکھتا تو اسے روزے رکھنے چاہیں کیونکہ یہ اس کی شہوت کو کمزور کرنے کا موجب ہوں گے۔ بَاب : مَنْ لَّمْ يَسْتَطِعِ الْبَاءَةَ فَلْيَصُمْ جو بیاہ نہ کر سکے تو چاہیے کہ روزہ رکھے ٥٠٦٦ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۵۰۶۶ عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم قَالَ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سے بیان کیا، کہا: عمارہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے بْنِ يَزِيدَ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ عَلْقَمَةَ عبد الرحمن سن بن یزید سے روایت کی۔ انہوں نے وَالْأَسْوَدِ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ کہا: میں علقمہ اور اسود کے ساتھ حضرت عبداللہ (بن مسعود کے پاس گیا تو حضرت عبد اللہ نے کہا: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہم جو ان جو ان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا شَبَابًا لَا نَجِدُ شَيْئًا فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ کرتے تھے۔ کسی قسم کی استطاعت نہ رکھتے (کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ شادی کریں) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے الشَّبَابِ مَنِ اسْتَطَاعَ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجُ فرمایا: اے جو انوں کی جماعت! جو بیاہ کر سکے وہ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ شادی کرلے۔ کیونکہ یہ نگاہ کو نیچا رکھنے اور شرمگاہ وَمَنْ لَّمْ يَسْتَطِعْ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ کو بچانے کا زیادہ موجب ہے۔ اور جو طاقت نہ رکھتا ہو تو اسے روزے رکھنے چاہیں کیونکہ یہ بھی فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاء۔ أطرافه: ١٩٠٥، ٥٠٦٥ شہوت کو کم کرنے کا موجب ہو گا۔ تشريح : مَنْ لَّمْ يَسْتَطِعِ الْبَاءَةَ فَلْيَصُم: یعنی جو بیاہ نہ کرسکے تو چاہیے کہ روزہ رکھے۔ اسلام : نے تجرد کی زندگی کو پسند نہیں کیا بلکہ ہر ایک مرد اور عورت کو جو شادی کے قابل ہو شادی کرنے کا حکم دیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: النِّكَاحُ مِنْ سُنَّتِی ، فَمَنْ لَّمْ يَعْمَلْ بِسُنَّتِي فَلَيْسَ مِلی۔ یعنی نکاح میری سنت ہے۔ جو میری سنت پر عمل نہیں کرتا اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام نے نکاح کے ذریعہ انسان (سنن ابن ماجه، كتاب النكاح ، بَاب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ النِّكَاح، روایت نمبر ۱۸۴۶)