صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 318 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 318

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۱۸ ٦٩ - كتاب النفقات بَاب ١٦ : الْمَرَاضِعُ مِنَ الْمَوَالِيَاتِ وَغَيْرِهِنَّ لونڈیوں وغیرہ سے دودھ پلانے والیاں ٥٣٧٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۳: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث ۵۳۷۲ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: مجھے عروہ بن زبیر) نے خبر دی کہ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ أُمَّ حَبِيْبَةَ زَوْجَ حضرت زینب بنت ابی سلمہ نے انہیں بتایا کہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ حضرت ام حبیبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ انْكِحْ أُخْتِي إِبْنَةَ کہتی تھیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ میری أَبِي سُفْيَانَ قَالَ وَتُحِبّيْنَ ذَلِكِ قُلْتُ بہن ابو سفیان کی بیٹی سے نکاح کر لیجئے۔ آپ نے نَعَمْ لَسْتُ لَكَ بِمُخْلِيَةٍ وَأَحَبُّ مَنْ فرمایا: کیا تم یہ پسند کرتی ہو؟ میں نے کہا: ہاں۔ شَارَكَنِي فِي الْخَيْرِ أُخْتِي فَقَالَ إِنَّ میں آپ کے لئے اکیلی تو رہنے کی نہیں اور مجھے یہ ہو وہ ذَلِكِ لَا يَحِلُّ لِي۔ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ زیادہ پسند ہے کہ جو بھلائی میں میرا شریک اللَّهِ فَوَاللَّهِ إِنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّكَ تُرِيدُ أَنْ میری بہن ہو۔ آپؐ نے فرمایا: یہ تو میرے لئے جائز نہیں۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ کی قسم ! تَنْكِحَ دُرَّةَ ابْنَةَ أَبِي سَلَمَةَ فَقَالَ ہم تو آپس میں باتیں کرتے ہیں کہ آپ ابو سلمہ کی بِنْتَ أُمِّ سَلَمَةَ فَقُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ بیٹی درہ سے نکاح کرنا چاہتے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: فَوَاللَّهِ لَوْ لَمْ تَكُنْ رَبِيْبَتِي فِي حَجْرِي ام سلمہ کی بیٹی سے ؟ میں نے کہا: ہاں۔ آپ نے مَا حَلَّتْ لِي إِنَّهَا ابْنَةُ أَخِي مِنَ فرمایا: اللہ کی قسم ! اگر وہ میری پرورش میں میری الرَّضَاعَةِ أَرْضَعَتْنِي وَأَبَا سَلَمَةَ ثُوَيْبَةُ ربہ نہ بھی ہوتی تب بھی وہ میرے لئے جائز نہ تھی کیونکہ وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے۔ فَلَا تَعْرِضْنَ عَلَيَّ بَنَاتِكُنَّ وَلَا ثویبہ نے مجھے اور ابو سلمہ کو دودھ پلایا تھا۔ تم اپنی أَخَوَاتِكُنَّ وَقَالَ شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ پیٹیاں مجھے پیش نہ انہ کیا کرو اور نہ ہی اپنی بہنیں۔ قَالَ عُرْوَةُ ثُوَيْبَةُ أَعْتَقَهَا أَبُو لَهَبٍ۔ شعیب نے زہری سے نقل کیا کہ عروہ نے کہا: ثویبہ کو ابولہب نے آزاد کر دیا تھا۔ أطرافه: ۵۱۰۱ ، ۵۱۰۶ ، ۵۱۰۷، ٥١٢٣۔