صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 312 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 312

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۱۲ ٢٩ - كتاب النفقات بَنَاتٍ فَتَزَوَّجْتُ امْرَأَةً ثَيِّبًا فَقَالَ لِي فوت ہو گئے اور وہ سات بیٹیاں یا کہا: نو بیٹیاں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چھوڑ گئے۔ میں نے ایک شیبہ (بیوہ) عورت سے تَزَوَّجْتَ يَا جَابِرُ فَقُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ نکاح کیا تو مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بِكْرًا أَمْ نَيْبًا قُلْتُ بَلْ شَيْئًا۔ قَالَ فرمایا: جابر ! نکاح کر لیا ہے ؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ فَهَلَّا جَارِيَةً تُلَاعِبُهَا وَتَلَاعِبُكَ آپ نے پوچھا: یا پوچھا: باکرہ سے یا ثیبہ سے ؟ میں نے کہا: نہیں بلکہ شیبہ سے۔ آپؐ نے فرمایا: لڑکی سے وَتُضَاحِكُهَا وَتُضَاحِكُكَ قَالَ فَقُلْتُ کیوں نہ کیا؟ تم اس سے کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی لَهُ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ هَلَكَ وَتَرَكَ بَنَاتٍ اور تم اس سے ہنستے اور وہ تم سے ہستی۔ حضرت وَإِنِّي كَرِهْتُ أَنْ أَجِيْنَهُنَّ بِمِثْلِهِنَّ جابر کہتے تھے: میں نے آپ سے کہا: حضرت فَتَزَوَّجْتُ امْرَأَةً تَقُوْمُ عَلَيْهِنَّ عبد اللہ وفات پاگئے اور کچھ بیٹیاں چھوڑ گئے اور وَتُصْلِحُهُنَّ فَقَالَ بَارَكَ اللهُ لَكَ أَوْ میں نے نا پسند کیا کہ میں اُن کے پاس اُن جیسی لے آؤں۔ اس لئے میں نے ایسی عورت سے نکاح کیا خَيْرًا۔ جو ان کی پرورش کرے اور اُن کی اصلاح کرے۔ آپ نے فرمایا: اللہ برکت دے یا (فرمایا:) اللہ تجھے بھلائی عطا فرمائے۔ أطرافه : ٤٤٣، ۱۸۰۱، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ٢٣٩٤، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ۵۰۷۹ ،٤٠٥۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۳۰٢٨٦١، ٢٩٦٧، ٨٧ ،۲۷۱۸ ،۲٦٠٤ ٥٠٨٠، ٥٢٤، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦، ٥٢٤٧، ٦٣٨٧ باب ۱۳ : نَفَقَةُ الْمُعْسِرِ عَلَى أَهْلِهِ تنگ دست کا اپنی بیوی کو خرچ دینا ٥٣٦٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۵۳۶۸: احمد بن یونس نے ہمیں بتایا کہ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بن سعد نے ہم سے بیان کیا۔ ابن شہاب نے شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمید بن عبد الرحمن سے، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ حمید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے