صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 311 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 311

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۹ - كتاب النفقات کرتی ہیں اور یہ اولاد کی نگرانی صرف خاوند کی اولاد ہونے کی وجہ سے نہیں ہو رہی ہوتی بلکہ اس لئے ہو رہی ہوتی ہے اور یہ بھی ایک بہت بڑی وجہ ہوتی ہے کہ یہ قوم کی امانت ہیں۔یہ جماعت کی امانت ہیں۔“ (جلسہ سالانہ یو کے ، خطاب از مستورات فرموده ۳۱ جولائی ۲۰۱۰ء۔مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل ۱۱/ مارچ ۲۰۱۱ء) بَاب ۱۱: كِسْوَةُ الْمَرْأَةِ بِالْمَعْرُوفِ عورت کو دستور کے مطابق کپڑے دینا ٥٣٦٦ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ :۵۳۶۶ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ شعبه ( بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ عبد الملک بن میسرہ نے مجھے خبر دی۔انہوں نے وَهْبٍ عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کہا: میں نے زید بن وہب سے سنا۔انہوں نے آتَى إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں حُلَّةٌ سِيَرَاءَ فَلَبِسْتُهَا فَرَأَيْتُ نے کہا کہ میرے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ریشمی جوڑا لائے۔میں نے اس کو پہنا تو میں نے آپ کے چہرے میں غصہ دیکھا۔پھر میں نے اس کو پھاڑ کر اپنی عورتوں میں تقسیم کر دیا۔الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ فَشَقَّقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي۔أطرافه: ٢٦١٤، ٥٨٤٠- بَاب ۱۲ : عَوْنُ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا فِي وَلَدِهِ عورت کا اپنے خاوند کی اولاد کی پرورش میں مدد کرنا ٥٣٦٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۳۶۷ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن دینار) بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سے، عمرو نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ هَلَكَ أَبِي وَتَرَكَ سَبْعَ بَنَاتٍ أَوْ تِسْعَ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میرے باپ