صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 301
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۰۱ ۶۹ - كتاب النفقات وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ أَنَا وَلِيُّ رَسُوْلِ اور حضرت ابو رت ابو بکر نے کہا: میں : میں رسول اللہ (صلی اللہ اللَّهِ فَقَبَضَهَا أَبُو بَكْرٍ فَعَمِلَ فِيْهَا علیہ وسلم) کا قائم مقام ہوں اور حضرت ابو بکر نے بِمَا عَمِلَ بِهِ فِيهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى ان جائیدادوں کو اپنے قبضے میں لیا اور ان میں اسی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنْتُمَا حِينَئِذٍ وَأَقْبَلَ طرح پر تصرف کرتے رہے جیسے رسول اللہ صلی علیکم رسول صل الله يسلم نے تصرف کیا تھا۔ اور حضرت عمر، حضرت علیؓ عَلَى عَلِيّ وَعَبَّاسٍ تَزْعُمَانِ أَنَّ أَبَا اور حضرت عباس کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: بَكْرٍ كَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَعْلَمُ أَنَّهُ فِيْهَا آپ دونوں اس وقت خیال کرتے تھے کہ حضرت صَادِقٌ بَارٌ رَاشِدٌ تَابِعٌ لِلْحَقِّ۔ ابو بکر نے ان جائیدادوں کے متعلق) ایسا ایسا کیا۔ اور اللہ جانتا ہے کہ وہ ان (جائیدادوں کے مصرف) میں سچے تھے، نیک تھے، صحیح راستے پر تھے ، حق پر چلنے والے تھے۔ ثُمَّ تَوَفَّى اللهُ أَبَا بَكْرٍ فَقُلْتُ أَنَا پھر اللہ نے حضرت ابو بکر کو وفات دی اور میں وَلِيُّ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ فَقَبَضْتُهَا سَنَتَيْنِ ابو بکر کا جانشین ہوں اور میں نے ان کو اپنے أَعْمَلُ فِيْهَا بِمَا عَمِلَ رَسُوْلُ اللهِ قبضے میں دو سال رکھا۔ میں ان میں وہی تصرف صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ ثُمَّ کرتا تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت جِئْتُمَانِي وَكَلِمَتُكُمَا وَاحِدَةً وَأَمْرُ كُمَا ابو بکر نے کیا۔ ابو بکر نے کیا۔ پھر آپ دونوں میرے پاس آئے اور آپ دونوں کی بات ایک ہی تھی اور آپ کی جَمِيع۔ جِئْتَنِي تَسْأَلُنِي نَصِيبَكَ مِن رائے متفقہ تھی، آپ (عباس) میرے پاس آئے ابْنِ أَخِيْكَ وَأَتَى هَذَا يَسْأَلُنِي نَصِيْبَ کہ اپنے بھتیجے کی طرف سے اپنا حصہ مجھ سے مانگنے امْرَأَتِهِ مِنْ أَبِيْهَا فَقُلْتُ إِنْ شِئْتُمَا لئے اور یہ (علی) بھی آئے کہ اپنی بیوی کا حصہ جو دَفَعْتُهُ إِلَيْكُمَا عَلَى أَنَّ عَلَيْكُمَا عَهْدَ اِن کے باپ کی طرف سے ہے، مجھ سے مانگنے اللهِ وَمِيْثَاقَهُ لَتَعْمَلَانِ فِيْهَا بِمَا عَمِلَ لگے۔ میں نے کہا: اگر آپ دونوں چاہیں تو میں یہ بِهِ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جائیداد آپ کے حوالے کئے دیتا ہوں اس شرط وَبِمَا عَمِلَ بِهِ فِيْهَا أَبُو بَكْرٍ وَبِمَا پر کہ آپ دونوں کو اللہ کا عہد اور اس کا پختہ پیمان