صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 302 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 302

صحیح البخاری جلد ۱۳ ٣٠٢ ۶۹ - كتاب النفقات عَمِلْتُ بِهِ فِيْهَا مُنْذُ وُلَّيْتُهَا وَإِلَّا فَلَا دینا ہو گا کہ آپ دونوں کو اس جائیداد میں وہی تُكَلِّمَانِي فِيْهَا ۔ فَقُلْتُمَا ادْفَعْهَا إِلَيْنَا تصرف کرنا ہو گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بِذَلِكَ فَدَفَعْتُهَا إِلَيْكُمَا بِذَلِكَ۔ نے اس میں کیا اور جو تصرف اس میں حضرت أَنْشُدُكُمْ بِاللهِ دَفَعْتُهَا إِلَيْهِمَا بِذَلِكَ ابو بکر نے ابو بکر نے کیا۔ اور جو میں نے کیا جب سے میں فَقَالَ الرَّهْطُ نَعَمْ قَالَ فَأَقْبَلَ عَلَی اس کا سر پرست پرست ہو اور نہ آر اور نہ آپ دونوں اس جائیداد کے متعلق مجھ سے گفتگو نہ کریں۔ آپ دونوں نے عَلِيٌّ وَعَبَّاسٍ فَقَالَ أَنْشُدُكُمَا بِاللَّهِ کہا: اس شرط پر یہ جائیداد ہمارے سپرد کر دیں اور هَلْ دَفَعْتُهَا إِلَيْكُمَا بِذَلِكَ قَالَا نَعَمْ میں نے آپ دونوں کو اس شرط پر دے دی۔ قَالَ أَفَتَلْتَمِسَانِ مِنِّي قَضَاءً غَيْرَ میں آپ لوگوں کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں: ذَلِكَ فَوَالَّذِي بِإِذْنِهِ تَقُوْمُ السَّمَاءُ کیا میں نے یہ جائیداد اس شرط پر ان دونوں کے وَالْأَرْضُ لَا أَقْضِي فِيْهَا قَضَاءً غَيْرَ حوالے نہیں کی تھی؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ مالک ذَلِكَ حَتَّى تَقُوْمَ السَّاعَةُ فَإِنْ بن اوس کہتے تھے: پھر حضرت عمرؓ، حضرت علیؓ عَجَزْتُمَا عَنْهَا فَادْفَعَاهَا فَأَنَا اور حضرت عباس کی طرف متوجہ ہوئے اور أَكْفِيَكُمَاهَا ۔ فرمانے لگے : لگے: میں آپ دونوں کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا میں نے یہ جائیداد آپ دونوں کے حوالے اس شرط پر کی تھی؟ ان دونوں نے کہا: ہاں۔ حضرت عمرؓ نے کہا: کیا پھر آپ دونوں مجھ سے اس کے سوا کچھ اور فیصلہ چاہتے ہو؟ اس ذات کی قسم ہے جس کے حکم سے آسمان اور زمین قائم ہیں اس کے سوا اور کوئی فیصلہ میں اس (جائیداد) کے متعلق نہیں کروں گا یہاں تک کہ وہ گھڑی بھی برپا ہو جائے پس اگر آپ دونوں اس کے بند و بست سے عاجز آگئے ہیں تو اس کو میرے حوالے کر دیں میں آپ کی بجائے اس کا انتظام کروں گا۔ أطرافه : ۲٩٠٤، ۳۰۹۴، ٤۰۳۳، ٤٨٨٥، ٥٣٥٧، ٦٧٢٨، ٧٣٠٥۔