صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 300 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 300

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۹ - كتاب النفقات صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَالِ علیہ وسلم کو اس مال سے کچھ ایسے طور سے مخصوص بِشَيْءٍ لَمْ يُعْطِهِ أَحَدًا غَيْرَهُ قَالَ اللهُ کیا تھا کہ آپ کے سوا کسی اور کو یہ حکم نہیں دیا۔مَا آفَاءَ اللهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْهُم فَما الله تعالیٰ نے فرمایا: اور جو کچھ اللہ نے اُن (برگشتہ اَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ إِلَى لوگوں) کا مال اپنے رسول کو دیا ( تم کو معلوم ہی قَوْلِهِ قَدِيرُ ( الحشر: ٧) فَكَانَتْ هَذِهِ ہے کہ ) تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ اس مال ہے خَالِصَةً لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے حصول کے لیے نہیں دوڑائے تھے۔لیکن اللہ وَسَلَّمَ وَاللَّهِ مَا احْتَازَهَا دُوْنَكُمْ وَلَا اپنے رسولوں کو جس کا چاہتا ہے مالک بنا دیتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔تو یہ جائیدادیں خاص کر اسْتَأْثَرَ بِهَا عَلَيْكُمْ لَقَدْ أَعْطَاكُمُوْهَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھیں مگر اللہ کی قسم ! وَبَنَّهَا فِيْكُمْ حَتَّى بَقِيَ مِنْهَا هَذَا آپ نے ان کو تم سے سنبھال نہیں رکھا اور نہ ہی الْمَالُ فَكَانَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ ان میں اپنے آپ کو تم پر مقدم کیا۔تم کو بھی ان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْفِقُ عَلَى أَهْلِهِ نَفَقَةَ سے دیا اور تم میں تقسیم کر دیا یہاں تک کہ ان سَنَتِهِمْ مِنْ هَذَا الْمَالِ ثُمَّ يَأْخُذُ مَا (جائیدادوں) سے یہ مال بیچ رہا تو رسول اللہ صلی اللہ بَقِيَ فَيَجْعَلُهُ مَجْعَلَ مَالِ اللَّهِ فَعَمِلَ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کے لیے اُن کے ایک بِذَلِكَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سال کا خرچ اس مال سے لیا کرتے تھے پھر جو بیچ وَسَلَّمَ حَيَاتَهُ أَنْشُدُكُمْ بِاللهِ هَلْ رہتا وہ لیتے اور اس کو وہاں خرچ کرتے جہاں اللہ کا تَعْلَمُوْنَ ذَلِكَ قَالُوْا نَعَمْ۔قَالَ لِعَلِي مال خرچ کیا جاتا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَعَبَّاسٍ أَنْشُدُكُمَا بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمَانِ اس پر اپنی زندگی میں کاربند رہے۔میں تم کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں: کیا تم یہ جانتے ہو ؟ ذَلِكَ قَالَا نَعَمْ۔انہوں نے کہا: ہاں۔آپ نے حضرت علی اور حضرت عباس سے فرمایا: میں آپ دونوں کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں: کیا آپ جانتے ہیں؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ثُمَّ تَوَفَّى اللهُ نَبِيَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پھر اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وفات دی