صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 3 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 3

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳ ۶۷ - كتاب النكاح ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ ۔ قَالَ أَحَدُهُمْ أَمَّا أَنَا میں ہونے والے تھے سب معاف کر دیئے۔ لے فَأَنَا أُصَلِّي اللَّيْلَ أَبَدًا ۔ وَقَالَ آخَرُ أَنَا ان میں سے ایک نے کہا: میں جو ہوں تو میں رات أَصُومُ الدَّهْرَ وَلَا أُفْطِرُ۔ وَقَالَ آخَرُ بھر نماز پڑھوں گا اور دوسرے نے کہا: میں ہمیشہ أَنَا أَعْتَزِلُ النِّسَاءَ فَلَا أَتَزَوَّجُ أَبَدًا فَجَاءَ روزہ رکھوں گا اور بھی نہیں چھوڑوں گا اور تیسرے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نے کہا: میں عورتوں سے الگ رہوں گا اور بھی أَنْتُمُ الَّذِينَ قُلْتُمْ كَذَا وَكَذَا؟ أَمَا شادی نہ کروں گا۔ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَحْشَاكُمْ لِلَّهِ وَأَنْقَاكُمْ لَهُ علیہ وسلم تشریف لے آئے۔ آپؐ نے فرمایا: کیا تم وہ لوگ ہو جنہوں نے ایسا ایسا کہا ہے ؟ سنو ! اللہ لَكِنِّي أَصُومُ وَأَفْطِرُ وَأَصَلِّي وَأَرْقُدُ کی تم ہمیں تم سے تم سے زیادہ اللہ کے حضور عاجزی کرتا وَأَتَزَوَّجُ النِّسَاءَ فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِي ہوں اور تم سے زیادہ اس کی ناراضگی سے ڈرتا ہوں فَلَيْسَ مِنِّي۔ مگر میں روزہ بھی رکھتا ہوں اور افطار بھی کرتا ہوں اور نماز بھی پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں اور عورتوں سے شادی بھی کرتا ہوں۔ سو جس نے میرے طریقے کو نا پسند کیا اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ ٥٠٦٤ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ سَمِعَ حَسَّانَ ۵۰۶۴: علی ( بن عبد اللہ مدینی) نے ہم سے بیان بْنَ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنِ کیا۔ انہوں نے حسان بن ابراہیم سے سنا۔ حسان الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّهُ سَأَلَ نے یونس بن یزید (ایلی) سے، یونس نے زہری سے عَائِشَةَ عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى وَإِنْ خِفْتُم روایت کی۔ انہوں نے کہا: مجھے عروہ بن زبیر ) أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَثْنَى فَانْكِحُوا مَا طَابَ نے بتایا۔ انہوں نے حضرت عائشہ سے اللہ تعالیٰ اے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ذنب کا لفظ منسوب ہوا ہے جس سے مراد گناہ نہیں ہے۔ یہ مطلب نہیں ہے کہ جس طرح تو پہلے گناہ کیا کرتا تھا اسی طرح آئندہ بھی کرتا چلا جاتو گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔ مطلب یہ ہے کہ تُو جس طرح پہلے گناہ سے پاک تھا جس پر آپ کی ساری زندگی گواہ ہے اس طرح آئندہ زندگی میں بھی اللہ تعالیٰ حفاظت کا وعدہ فرماتا ہے۔“ (ترجمه قرآن کریم حضرت خلیفة المسیح الرابع، سورة الفتح، حاشیه آیت (۳)