صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 278
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۷۸ ۶۸ - کتاب الطلاق مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن ابی بکر مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ حُمَيْدِ بن محمد بن عمرو بن حزم سے، انہوں نے محمید بن بْنِ نَافِعٍ عَنْ زَيْنَبَ ابْنَةِ أَبِي سَلَمَةَ نافع سے، حمید نے حضرت زینب بنت ابی سلمہ سے أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ روایت کی کہ انہوں نے اُن کو یہ تین حدیثیں بتائیں۔٥٣٣٤ : قَالَتْ زَيْنَبُ دَخَلْتُ عَلَى :۵۳۳۲ حضرت زینب کہتی تھیں: میں حضرت أُمّ حَبِيْبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ام حبيبة نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کے پاس وَسَلَّمَ حِيْنَ تُوُفِّيَ أَبُوْهَا أَبُو سُفْيَانَ جب ان کے باپ ابوسفیان بن حرب فوت ہوئے، بْنُ حَرْبٍ فَدَعَتْ أُمُّ حَبِيْبَةَ بِطِيْبِ گئی۔تو حضرت ام حبیبہ نے کچھ خوشبو منگوائی فِيْهِ صُفْرَةٌ حَلُوْقٌ أَوْ غَيْرُهُ فَدَهَنَتْ جس میں زعفران یا اس کے سوا کسی اور چیز کی مِنْهُ جَارِيَةً ثُمَّ مَسَّتْ بِعَارِضَيْهَا ثُمَّ زردی تھی۔اور انہوں نے وہ خوشبو لڑکی کو لگائی پھر اپنے گالوں کو (ہاتھ پھیر کر لگائی۔پھر کہنے قَالَتْ وَاللَّهِ مَا لِي بِالطَّيِّبِ مِنْ حَاجَةٍ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى لگیں: اللہ کی قسم ! مجھے تو خوشبو کی کچھ ضرورت نہیں مگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرما رہے تھے: کسی عورت کو جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لاتی ہو جائز نہیں کہ وہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔ہاں خاوند پر چار مہینے دس دن سوگ کرے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ إِلَّا عَلَى زَوْجِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا۔أطرافه ۱۲۸۰ ، ،۱۲۸۱ ، ٥۳۳۹، ٥٣٤٥۔٥٣٣٥: قَالَتْ زَيْنَبُ فَدَخَلْتُ عَلَى :۵۳۳۵ حضرت زینب کہتی تھیں: میں حضرت زَيْنَبَ ابْنَةِ جَحْشٍ حِيْنَ تُوُفِّيَ زينب بنت جحش کے پاس جب اُن کا بھائی فوت أَجُوْهَا فَدَعَتْ بِطِيبِ فَمَسَّتْ مِنْهُ ہو گیا، گئی تو انہوں نے خوشبو منگائی اور اس سے ثُمَّ قَالَتْ أَمَا وَاللهِ مَا لِي بِالطَّيْبِ مِنْ کچھ لے کر لگائی۔پھر وہ کہنے لگیں: دیکھو! اللہ کی حَاجَةٍ غَيْرَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ قسم! مجھے خوشبو کی کوئی ضرورت نہیں مگر میں