صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 276 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 276

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۸ کتاب الطلاق ٥٣٣٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۵۳۳۲: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا عَنْ نَّافِع أَنَّ ابْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ که لیث بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اللَّهُ رَضِيَ عَنْهُمَا طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ وَهِيَ نافع سے روایت کی کہ حضرت ابن عمر بن خطاب حَائِضٌ تَطْلِيْقَةً وَاحِدَةً فَأَمَرَهُ رضی اللہ عنہما نے اپنی بیوی کو ایک ہی دفعہ طلاق رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ دی اور وہ اس وقت حائضہ تھی۔رسول اللہ صلی اللہ اجِعَهَا ثُمَّ يُمْسِكَهَا حَتَّى تَطْهُرَ ثُمَّ علیہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ وہ اس کو واپس لے آئے اور پھر اُس کو اُس وقت تک رکھے جب تَحِيْضَ عِنْدَهُ حَيْضَةً أُخْرَى ثُمَّ تک کہ پاک نہ ہو جائے۔اور پھر اس کے پاس يُمْهِلَهَا حَتَّى تَطْهُرَ مِنْ حَيْضَتِهَا فَإِنْ ایک دفعہ اور حیض آئے۔پھر اس کے بعد اس کو أَرَادَ أَنْ يُطَلَّقَهَا فَلْيُطَلِّقُهَا حِيْنَ تَطْهُرُ رہنے دے یہاں تک کہ وہ اپنے حیض سے پاک مِنْ قَبْلِ أَنْ يُجَامِعَهَا فَتِلْكَ الْعِدَّةُ ہو جائے۔پھر اگر اس کو طلاق دینا چاہے تو جب الَّتِي أَمَرَ اللهُ أَنْ يُطَلَّقَ لَهَا النِّسَاءُ وہ پاک ہو جائے اس سے جماع کرنے سے پہلے وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ اس کو طلاق دے۔یہی وہ عدت ہے جس کے قَالَ لِأَحَدِهِمْ إِنْ كُنْتَ طَلَّقْتَهَا ثَلَاثًا متعلق اللہ نے حکم دیا کہ اس پر عورتوں کو طلاق دی جائے۔اور حضرت عبد اللہ بن عمرؓ) سے فَقَدْ حَرُمَتْ عَلَيْكَ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَكَ وَزَادَ فِيْهِ غَيْرُهُ عَنِ جب اس کے متعلق پوچھا جاتا تو ان میں سے کسی کو کہتے : اگر تم نے اس کو تین طلاقیں دے دی اللَّيْثِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ قَالَ ابْنُ عُمَرَ لَوْ ہیں تو جب تک کہ وہ کسی اور خاوند سے نکاح نہ طَلَّقْتَ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ فَإِنَّ النَّبِيَّ کرلے وہ تم پر حرام ہے۔اور (قتیبہ کے سوا) اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنِي بِهَذَا۔لوگوں نے لیث سے روایت کرتے ہوئے اتنا زیادہ بیان کیا کہ نافع نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا: اگر تم ایک بار یا دو بار طلاق دو تو تم رجوع کر سکتے ہو) کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہی حکم دیا۔أطرافة: ٤٩٠٨، ۵۲۵۱، ٥۲۰۲، ٥٢٥، ٥٢٥٨، ٥٢٦٤، 5333، ٧١٦٠۔