صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 275 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 275

صحیح البخاری جلد ۱۳ فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَةً۔ ۲۷۵ ۶۸ - كتاب الطلاق سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت معقل بن یسار نے اپنی بہن کی شادی کی تو پھر اس کے خاوند ) نے اس کو ایک (دفعہ ) طلاق دیدی۔ أطرافه : ٤٥٢٩، 5130، 5331۔ ٥٣٣١ : و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ ۵۳۳۱: نیز مجھے محمد بن مثنیٰ نے بتایا کہ ہم سے الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا عبدالاعلیٰ (بن عبدالاعلیٰ) نے بیان کیا کہ ہمیں سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ أَنَّ سعيد بن ابی عروبہ ) نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ حسن (بصری) نے ہم سے بیان کیا مَعْقِلَ بْنَ يَسَارٍ كَانَتْ أُخْتُهُ تَحْتَ کہ حضرت معقل بن یسا لیسار کی بہن ایک شخص کے رَجُلٍ فَطَلَّقَهَا ثُمَّ خَلَّى عَنْهَا حَتَّى نکاح میں تھی۔ پھر اس نے اس کو طلاق دے دی انْقَضَتْ عِدَّتُهَا ثُمَّ خَطَبَهَا فَحَمِيَ اور اس سے الگ رہا۔ جب اس کی عدت پوری ہو مَعْقِلٌ مِنْ ذَلِكَ أَنَفًا فَقَالَ خَلَّی چکی تو پھر اس کے بعد اس نے اس کو نکاح کا پیغام عَنْهَا وَهُوَ يَقْدِرُ عَلَيْهَا ثُمَّ يَخْطُبُهَا بھیجا۔ حضرت معقل کو اس سے غیرت کی وجہ سے غصہ آیا اور کہنے لگے کہ جبکہ وہ اُس سے رجوع فَحَالَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا فَأَنْزَلَ اللَّهُ وَإِذَا کرنے پر قادر تھا تو اس وقت اس کو چھوڑ دیا۔ پھر طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا (عدت گزرنے کے بعد ) اب اس کو نکاح کا پیغام تَعْضُلُوهُنَّ (البقرة: ۲۳۳) إِلَى آخِرِ بھیجا۔ اس لئے حضرت معقل اس کے خاوند اور اپنی الْآيَةِ فَدَعَاهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله بہن کے درمیان روک بن گئے۔ اس لئے اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ عَلَيْهِ فَتَرَكَ الْحَمِيَّةَ نے ی حکم نازل کیا: اور جب تم عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدت کو پورا کر لیں تو تم انہیں جبکہ وہ وَاسْتَقَادَ لِأَمْرِ اللَّهِ۔ نیک طریق پر باہم رضامند ہو جائیں اپنے خاوندوں کے ساتھ نکاح کر لینے سے مت روکو اس پر رسول اللہ صلی الم نے حضرت معقل کو بلایا اور ان کے سامنے یہ آیت پڑھی۔ یہ سن کر انہوں نے جوش چھوڑ دیا اور اللہ کے حکم کے سامنے سر جھکایا۔ أطرافه : ٤٥٢٩ ، ٥١٣٠، ٥٣٣٠۔