صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 273 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 273

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۷۳ ۶۸ کتاب الطلاق بَاب ٤٢: الْمُطَلَّقَةُ إِذَا خُشِيَ عَلَيْهَا فِي مَسْكَنِ زَوْجِهَا أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيْهَا أَوْ تَبْدُوَ عَلَى أَهْلِهَا بِفَاحِشَةٍ جسے طلاق دی گئی ہو اگر اس کے خاوند کے گھر میں رہنے میں اس کے متعلق یہ خوف ہو کہ اس کی حقارت کی جائے گی یا یہ کہ وہ اپنے گھر والوں سے بد زبانی کرے گی ۵۳۲۷، ۵۳۲۸: حَدَّثَنِي حِبَّانُ ۵۳۲۸،۵۳۲۷: حبان (بن موسی مروزی) نے أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج مجھ سے بیان کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ ہمیں خبر دی کہ ابن جریج نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ سے أَنْكَرَتْ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ۔روایت کی کہ حضرت عائشہ نے فاطمہ کی ایسی بات کو بر امنایا۔أطراف الحدیث ٥٣٢٧ : ٥٣٢١ ٥٣٢٣، ٥٣٢٥۔أطراف الحديث ٥٣٢٨ : ٥٣٢٢، ٥٣٢٤، ٥٣٢٦۔بَابِ ٤٣: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ (البقرة: ٢٢٩) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ان کے لئے جائز نہیں کہ وہ اس کو چھپا رکھیں مِنَ الْحَيْضِ وَالْحَبَل۔جو اللہ نے اُن کے رحموں میں پیدا کیا یعنی حیض اور حمل کو۔٥٣٢٩: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۵۳۲۹: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ شعبہ (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حکم إِبْرَاهِيْمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ بن عتیبہ) سے، حکم نے ابراہیم (مخفی) سے، اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا أَرَادَ ابراہیم نے اسود بن یزید) سے ، اسود نے حضرت رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔آپ فرماتی