صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 272
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۸ - کتاب الطلاق ٥٣٢٥، ٥٣٢٦: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ ۵۳۲۶،۵۳۲۵: عمر و بن عباس نے ہمیں بتایا کہ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا (عبد الرحمن) بن مہدی نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عبد الرحمن بن قاسم سے، عبد الرحمن نے اپنے لِعَائِشَةَ أَلَمْ تَرَيْنَ إِلَى فُلَانَةَ بِنْتِ باپ سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ عروہ الْحَكَمِ طَلَّقَهَا زَوْجُهَا الْبَتَّةَ فَخَرَجَتْ بن زبیر نے حضرت عائشہ سے کہا: کیا آپ نے فَقَالَتْ بِئْسَ مَا صَنَعَتْ قَالَ أَلَمْ گم کی فلاں بیٹی کو نہیں دیکھا کہ جس کو اس کے تَسْمَعِي قَوْلَ فَاطِمَةَ قَالَتْ أَمَا إِنَّهُ خاوند نے قطعی طور پر طلاق دے دی اور وہ (گھر لَيْسَ لَهَا خَيْرٌ فِي ذِكْرِ هَذَا سے) نکل گئی۔حضرت عائشہ نے کہا: بہت ہی برا الْحَدِيْثِ۔وَزَادَ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ ہے جو اس نے کیا۔عروہ نے کہا: آپ نے فاطمہ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَابَتْ عَائِشَةُ أَشَدَّ ( بنت قیس) کی روایت نہیں سنی۔حضرت عائشہ الْعَيْبِ وَقَالَتْ إِنَّ فَاطِمَةَ كَانَتْ فِي نے کہا: دیکھو اس واقعہ کے ذکر کرنے سے اُس مَكَانٍ وَحْشِ فَخِيْفَ عَلَى نَاحِيَتِهَا کے لئے کوئی بہتری نہیں۔اور (عبد الرحمن) بن فَلِذَلِكَ أَرْحَصَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ إلى زناد نے ہشام سے ، ہشام نے اپنے باپ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔روایت کرتے ہوئے اتنا اور بیان کیا کہ حضرت عائشہ نے اس کو نہایت ہی معیوب گردانا اور کہا: فاطمہ تو ایک اُجاڑ جگہ میں تھی جو بالکل الگ تھلگ تھی۔اس کے اطراف میں ہمیشہ ڈر لگا رہتا تھا۔اس لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اجازت دی۔أطراف الحدیث ۵۳۲۵ : ۵۳۲۱، ۵۳۲۳، ۵۳۲۷ أطراف الحديث ٥٣٢٦ : ٥٣٢٢، ٥٣٢٤، ٥٣٢٨