صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 270 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 270

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۷۰ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ٤١ : قِصَّةُ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فاطمہ بنت قیس کا واقعہ وَقَوْلُهُ وَ اتَّقُوا اللهَ رَبَّكُمْ لَا اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور تم اللہ اپنے رب سے تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ ڈرو۔ ان عورتوں کو ان کے گھروں سے نہ نکالو إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ وَتِلْكَ اور نہ وہ خود نکلیں، ، سوائے اس کے کہ وہ کھلی کھلی حُدُودُ اللهِ وَ مَنْ يَتَعَدَّ ۔ وَ مَنْ يَتَعَدَّ حُدُودَ اللهِ فَقَد بدکاری کا ارتکاب کریں۔ اور یہ اللہ کی حدیں ہیں ظَلَمَ نَفْسَهُ لَا تَدْرِي لَعَلَّ الله اور جو اللہ کی حدوں سے آگے بڑھے گا اس نے يُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِكَ أَمْرًا (الطلاق: ۲) یقیناً اپنے نفس پر ظلم کیا۔ تو نہیں جانتا شاید اللہ اس کے بعد کوئی نئی صورت پیدا کرے۔ اسْكِنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنْتُم مِّنْ (اے مسلمانو ! مطلقہ عورتوں کے حق کو نہ بھولو ) وجْدِكُمْ وَ لَا تُضَارُوهُنَّ لِتُضَيِّقُوا اُن کو وہیں رکھو جہاں تم اپنی طاقت کے مطابق عَلَيْهِنَّ وَإِنْ كُنَّ أَوْلَاتِ حَمْلٍ فَأَنْفِقُوا رہتے ہو۔ اور ان کو کسی قسم کا ضرر نہ دو اس لیے عَلَيْهِنَّ حَتَّى يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ إِلَى کہ اُن کو تنگ کر کے (گھر سے) نکال دو۔ اور اگر قَوْلِهِ بَعْدَ عُسْرِ يُسْرًا وہ حمل والی ہوں، تو اس وقت تک اُن پر خرچ کرو (الطلاق: ۷، ۸) جب تک وضع حمل ہو جائے ۔۔۔ تو اگر وہ تنگی کی حالت میں بھی ہے تو اللہ اس کے بعد اس کے لیے فراخی کی حالت پیدا کر دے گا۔ ٥٣٢١، ٥٣٢٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۵۳۲۱، ۵۳۲۲: اسماعیل (بن ابی اولیس) نے ہم حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ سے بیان کیا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے بچی عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَسُلَيْمَانَ بْنِ بن سعيد (انصاری) سے، بچی نے قاسم بن محمد يَسَارٍ أَنَّهُ سَمِعَهُمَا يَذْكُرَانِ أَنَّ يَحْيَى اور سلیمان بن یسار سے روایت کی کہ انہوں نے بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ طَلَّقَ بِنْتَ ان دونوں سے سنا کہ وہ ذکر کرتے تھے کہ یحی بن