صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 268 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 268

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۶۸ ۶۸ - كتاب الطلاق صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ کی زوجہ سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ اسلم أَسْلَمَ يُقَالُ لَهَا سُبَيْعَةُ كَانَتْ تَحْتَ (قبیلہ) کی ایک عورت جسے سبیعہ کہتے تھے اپنے زَوْجِهَا تُوُفِّيَ عَنْهَا وَهِيَ حُبْلَى خاوند کے پاس تھی جو اس کو چھوڑ کر ایسے وقت فَخَطَبَهَا أَبُو السَّنَابِلِ بْنُ بَعْكَكِ میں فوت ہوا کہ وہ حاملہ تھی ۔ اور ابوسنابل بن فَأَبَتْ أَنْ تَنْكِحَهُ فَقَالَ وَاللهِ مَا بَعَلگ نے اس کو نکاح کا پیغام بھیجا۔ اس نے اس يَصْلُحُ أَنْ تَنْكِحِيْهِ حَتَّى تَعْتَدِي کے ساتھ نکاح کرنے سے انکار کر دیا۔ ابو سنابل آخِرَ الْأَجَلَيْنِ فَمَكَفَتْ قَرِيبًا مِّنْ کہنے لگا: بخدا یہ درست نہیں کہ تم نکاح کرو جب عَشْرِ لَيَالٍ ثُمَّ جَاءَتِ النَّبِيَّ صَلَّى تک کہ تم دونوں عدتوں سے جو عدت زیادہ لمبی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ انْكِحِي۔ ہے وہ نہ گزار لو۔ (یہ سن کر ) وہ تقریباً دس رات ٹھہری رہی۔ اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی۔ آپ نے فرمایا: نکاح کر لو۔ طرفه: ٤٩٠٩۔ ٥٣١٩ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۳۱۹: يحي بن بکیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنِ اللَّيْثِ عَنْ يَزِيدَ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ ليث بن سعد) سے، لیث نے یزید (بن ابی كَتَبَ إِلَيْهِ أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللهِ حبیب) سے روایت کی کہ ابن شہاب نے ان کو أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى ابْنِ لکھا کہ عبید اللہ بن عبد اللہ نے ان کو اپنے باپ الْأَرْقَمِ أَنْ يَسْأَلَ سُبَيْعَةَ الْأَسْلَمِيَّةَ سے روایت کرتے بتایا کہ انہوں نے (عمر بن كَيْفَ أَفْتَاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد الله ) بن ارقم کو لکھا کہ وہ سبیعہ اسلمیہؓ سے وَسَلَّمَ فَقَالَتْ أَفْتَانِي إِذَا وَضَعْتُ أَنْ پوچھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کیا فتویٰ أَنْكِحَ۔ دیا تھا ؟ تو سبیعہ نے کہا: آپ نے مجھے یہ فتویٰ دیا تھا کہ جب وضع حمل ہو جائے، نکاح کرلوں۔ طرفه: ۳۹۹۱ ٥٣٢٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ ۵۳۲۰: يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ مالک