صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 263 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 263

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۸ - كتاب الطلاق باب ٣٥ : يَلْحَقُ الْوَلَدُ بِالْمُلَاعِنَةِ بچہ اُس عورت کے سپر د کیا جائے گا جس سے لعان کیا گیا ٥٣١٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۳۱۵ : چی بن بکیر نے ہمیں بتایا کہ مالک نے ہم حَدَّثَنَا مَالِكٌ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنِ سے بیان کیا، کہا کہ نافع نے مجھے بتایا۔ نافع نے ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ لَا عَنَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ علیہ وسلم نے ایک مرد اور اور اُس کی عورت کے در میان لعان کرایا اور اُس شخص نے اس کے بچے فَانْتَفَى مِنْ وَلَدِهَا فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ۔ سے انکار کر دیا (کہ میرا نہیں۔) آپ نے ان دونوں کو جدا کر دیا اور بچے کو عورت کی طرف منسوب کر کے اُس کو دے دیا۔ أطرافه : ٤٧٤٨ ، ٥٣٠ ، ٥٣١٣، ٥٣١٤، ٦٧٤٨۔ باب ٣٦ : قَوْلُ الْإِمَامِ اللَّهُمَّ بَيِّنْ امام کا دعا کرنا اے اللہ ! اصل حقیقت کو کھول ٥٣١٦ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۳۱۶: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَى کیا، کہا: سلیمان بن بلال نے مجھے بتایا۔ انہوں نے بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ يحي بن سعید سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ بْنُ الْقَاسِمِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ مجھے عبد الرحمن بن قاسم نے قاسم بن محمد سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ ذُكِرَ قاسم نے حضرت ابن عباس سے روایت کرتے الْمُتَلَاعِنَانِ عِنْدَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ ہوئے بتایا کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ عَاصِمُ بْنُ عَدِيٌّ علیہ وسلم کے پاس لعان کرنے والوں کا ذکر کیا گیا فِي ذَلِكَ قَوْلًا ثُمَّ انْصَرَفَ فَأَتَاهُ تو حضرت عاصم نے اس کے متعلق ایک بات کہی رَجُلٌ مِنْ قَوْمِهِ فَذَكَرَ لَهُ أَنَّهُ وَجَدَ مَعَ اور پھر کہہ کر واپس چلے گئے۔ اتنے میں انہی کی