صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 262
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۶۲ ۶۸ - كتاب الطلاق قَالَ سُفْيَانُ حَفِظْتُهُ مِنْ عَمْرٍو سفیان نے کہا: میں نے اس (حدیث) کو عمرو اور وَأَيُّوْبَ كَمَا أَخْبَرْتُكَ۔ ایوب سے اسی طرح یاد رکھا ہے جیسا کہ میں نے تم کو بتایا۔ أطرافه: ٥٣١١ ٥٣٤٩، ٥٣٥٠ باب ٣٤ : التَّفْرِيقُ بَيْنَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ لعان کرنے والوں کے درمیان علیحد گی کرانا ٥٣١٣ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۵۳۱۳: ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ سے ، عبید اللہ نے نافع سے روایت کی۔ حضرت عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى ابن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَّقَ بَيْنَ رَجُلٍ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک مرد کو عورت سے وَامْرَأَةٍ قَذَفَهَا وَأَحْلَفَهُمَا۔ علیحدہ کر دیا تھا جس پر اس نے زنا کی تہمت لگائی تھی اور آپ نے اُن کو قسمیں دلوائی تھیں۔ أطرافه : ٤٧٤٨ ، ٥٣٠٦، ٥٣١٤، ٥٣١٥، ٦٧٤٨۔ ٥٣١٤ : حَدَّثَنِي مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۳۱۴: مسدد نے مجھ سے بیان کیا کہ یچی (بن يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَاعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى سے روایت کی کہ (عبید اللہ نے کہا:) نافع نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ مِنَ حضرت ابن عمرؓ سے روایت کرتے ہوئے مجھے الْأَنْصَارِ وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا۔ بتایا۔ وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری مرد اور عورت کے درمیان لعان کروایا اور ان دونوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔ أطرافه : ٤٧٤٨ ، ٥٣٠ ، ٥۳۱۳، ٥٣١٥، ٦٧٤٨۔