صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 260 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 260

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۶۰ ۶۸ - كتاب الطلاق كَاذِبٌ فَهَلْ مِنْكُمَا تَائِبٌ فَأَبَيَا ایک ضرور جھوٹا ہے پھر کیا تم میں سے کوئی توبہ فَقَالَ اللهُ يَعْلَمُ إِنَّ أَحَدَكُمَا لَكَاذِبٌ کرنے والا ہے؟ انہوں نے انکار کیا۔ آپؐ نے فَهَلْ مِنْكُمَا تَائِبٌ فَأَبَيَا فَفَرَّقَ فرمایا: اللہ جانتا ہے کہ تم میں سے ایک یقیناً جھوٹا بَيْنَهُمَا۔ قَالَ أَيُّوبُ فَقَالَ لِي عَمْرُو ہے تو کیا تم میں سے کوئی تو بہ کرنے والا ہے ؟ پھر بْنُ دِينَارٍ إِنَّ فِي الْحَدِيْثِ شَيْئًا لَا انہوں نے نہ مانا۔ پھر آپ نے فرمایا: اللہ جانتا ہے أَرَاكَ تُحَدِّثُهُ قَالَ قَالَ الرَّجُلُ مَالِي کہ تم میں سے ایک ضرور جھوٹا ہے تو پھر کیا تم قَالَ قِيلَ لَا مَالَ لَكَ إِنْ كُنْتَ میں سے کوئی تو بہ کرنے والا ہے؟ پھر انہوں نے صَادِقًا فَقَدْ دَخَلْتَ بِهَا وَإِنْ كُنْتَ نہ مانا۔ اس پر آپ نے اُن کو ایک دوسرے سے كَاذِبًا فَهُوَ أَبْعَدُ مِنْكَ۔ جدا کر دیا۔ ایوب کہتے تھے کہ عمرو بن دینار نے مجھے کہا: اس حدیث میں ایک اور بات بھی ہے میں تم کو دیکھتا ہوں کہ تم بیان نہیں کرتے۔ عمرو نے بتایا کہ اس شخص نے کہا: میرا مال مجھے ملنا أطرافه: ۵۳۱۲، ٥٣٤٩، ٥٣٥٠۔ چاہیے۔ کہتے تھے: اُس سے کہا گیا: تمہارا کوئی مال نہیں۔ اگر تم سچے ہو تو تم اس کی عصمت سے فائدہ بھی تو اٹھا چکے ہو۔ اور اگر تم جھوٹے ہو تو پھر وہ (مال) تم سے بہت دور ہے۔ باب ۳۳: قَوْلُ الْإِمَامِ لِلْمُتَلَاعِنَيْنِ إِنَّ أَحَدَكُمَا كَاذِبٌ فَهَلْ مِنْكُمَا تَائِبٌ امام کا لعان کرنے والوں سے یہ کہنا کہ تم میں سے ایک ضرور جھوٹا ہے تو کیا پھر تم میں سے کوئی توبہ کرنے والا ہے؟ ٥٣١٢: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۳۱۲: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان