صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 259 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 259

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۹ ۶۸ - کتاب الطلاق وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ بچہ جنی جو اُس شخص کا ہمشکل تھا کہ جس کا ذکر اُس فِي الْمَجْلِس هِيَ الَّتِي قَالَ عورت کے خاوند نے کیا تھا کہ اُس نے اُس کو اپنی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ بیوی کے ساتھ پایا تھا۔آخر نبی صلی اللہ علیہ وسلم رَجَمْتُ أَحَدًا بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ رَجَمْتُ هَذِهِ نے ان کے درمیان لعان کرایا۔ایک شخص نے فَقَالَ لَا تِلْكَ امْرَأَةٌ كَانَتْ تُظْهِرُ فِي حضرت ابن عباس سے مجلس میں ہی کہا: کیا یہ وہی تھی جس کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے الْإِسْلَامِ السُّوْءِ۔قَالَ أَبُو صَالِحٍ فرمایا: اگر میں کسی کو بغیر کھلے ثبوت کے سنگسار کرتا وَعَبْدُ اللهِ بْنُ يُوْسُفَ آدَمَ خَدِلًا۔تو اس عورت کو سنگسار کرتا۔انہوں نے کہا: نہیں وہ ایک اور عورت تھی جو اسلام میں اعلانیہ بدکاری کرتی تھی۔ابو صالح اور عبد اللہ بن یوسف نے اپنی روایت میں خللا کی بجائے خدا کہا۔أطرافه : ٥٣١٦، ٦٨٥٥، ٠٦٨٥٦ ٧٢٣٨- باب ۳۲: صَدَاقُ الْمُلَاعَنَةِ جس عورت سے لعان کیا جائے اس کا مہر ٥٣١١ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ ۵۳۱۱ عمرو بن زرارہ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيْلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ اسماعيل بن علیہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سَعِيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ ایوب سے، ایوب نے سعید بن جبیر سے روایت رَجُلٌ قَذَفَ امْرَأَتَهُ فَقَالَ فَرَّقَ النَّبِيُّ کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَخَوَيْ پوچھا: ایک شخص نے اپنی بیوی پر بہتان باندھا ہو۔الْعَجْلَانِ وَقَالَ اللهُ يَعْلَمُ إِنَّ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عجلان بَنِي۔أَحَدَكُمَا لَكَاذِبٌ فَهَلْ مِنْكُمَا تَائِبٌ میں سے خاوند بیوی کو ایک دوسرے سے علیحدہ فَأَبَيَا وَقَالَ اللهُ يَعْلَمُ أَنَّ أَحَدَكُمَا کر دیا اور فرمایا: اللہ جانتا ہے کہ تم دونوں میں سے