صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 258 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 258

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۸ بَاب ۳۱ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كُنْتُ رَاحِمًا بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ۔۶۸ - کتاب الطلاق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: بغیر کھلے ثبوت کے اگر میں کسی کو سنگسار کرنے والا ہوتا :٥٣١٠ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۵۳۱۰: سعید بن عمیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ نے مجھے بتایا۔انہوں نے یحییٰ بن سعید (انصاری) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنِ سے ، یحی نے عبد الرحمن بن قاسم سے، عبد الرحمن الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّهُ نے قاسم بن محمد سے، قاسم نے حضرت ابن عباس ذُكِرَ التَّلَاعُنُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى الله سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ عَاصِمُ بْنُ عَدِيّ لعان کا ذکر کیا گیا تو حضرت عاصم بن عدی نے فِي ذَلِكَ قَوْلًا ثُمَّ انْصَرَفَ فَأَتَاهُ اس کے متعلق ایک بات کہی اور (بات کر کے) رَجُلٌ مِنْ قَوْمِهِ يَشْكُمْ إِلَيْهِ أَنَّهُ قَدْ واپس چلے گئے۔پھر ان کے پاس انہی کی قوم کا ایک شخص آیا جو اُن سے شکایت کرنے لگا کہ اُس وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا فَقَالَ عَاصِمٌ مَا ابْتُلِيْتُ بِهَذَا إِلَّا لِقَوْلِي فَذَهَبَ نے اپنی بیوی کے ساتھ دوسرے شخص کو پایا۔بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عاصم نے کہا: میں جو اس میں مبتلا ہوا فَأَخْبَرَهُ بِالَّذِي وَجَدَ عَلَيْهِ امْرَأَتَهُ ہوں تو محض اپنی بات کی وجہ سے۔چنانچہ وہ اس شخص کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئے ย وَكَانَ ذَلِكَ الرَّجُلُ مُصْفَرًّا قَلِيْلَ اور اُس نے آپ کو اُس شخص کے متعلق بتایا جس کو اللَّحْمِ سَبْطَ الشَّعَرِ وَكَانَ الَّذِي اُس نے اپنی بیوی کے پاس پایا۔یہ شخص زردرنگ ادَّعَى عَلَيْهِ أَنَّهُ وَجَدَهُ عِنْدَ أَهْلِهِ آدَمَ کا دبلا پتلا سیدھے بالوں والا تھا اور جس شخص کے حَدْلًا كَثِيرَ اللَّحْمِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى برخلاف دعوی کیا تھا کہ (خویمر ) نے اس کو اپنی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ بَيِّنْ فَجَاءَتْ بیوی کے پاس پایا تھا، وہ گندمی رنگ، موٹی شَبِيْهَا بِالرَّجُلِ الَّذِي ذَكَرَ زَوْجُهَا أَنَّهُ پنڈلیوں والا، موٹا تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا وَجَدَهُ فَلَاعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی: اے اللہ ! اصل حقیقت کھول۔چنانچہ وہ ایسا