صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 256 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 256

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۶ ۶۸ - کتاب الطلاق باب ۳٠: التَّلَاعُنُ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں لعان کرنا ٥٣٠٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى أَخْبَرَنَا :۵۳۰۹: يجي (بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ عبد الرزاق بن ہمام) نے ہمیں بتایا۔ابن جریج أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنِ الْمُلاعَنَةِ نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے کہا: مجھے ابن شہاب نے لعان کے متعلق اور اس کے کرنے کا جو طریقہ وَعَنِ السُّنَّةِ فِيْهَا عَنْ حَدِيْثِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَخِي بَنِي سَاعِدَةَ أَنَّ رَجُلًا انج ہوا، کے متعلق حضرت سہل بن سعد کی حدیث کی بناء پر جو بنو ساعدہ میں سے تھے، نقل کرتے مِنَ الْأَنْصَارِ جَاءَ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ ہوئے بتایا کہ ایک انصاری شخص رسول الله صلى الله وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا کے پاس آیا اور کہنے لگا: یارسول اللہ ! بھلا بتائیں رَسُوْلَ اللهِ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ دوسرے شخص کو امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ أَمْ كَيْفَ يَفْعَلُ موجود پائے۔آیا وہ اس کو مار ڈالے یا کیا کرے؟ فَأَنْزَلَ اللهُ فِي شَأْنِهِ مَا ذَكَرَ فِي تو اللہ نے اس کے متعلق وہ حکم نازل کیا جو قرآن الْقُرْآنِ مِنْ أَمْرِ الْمُتَلَاعِنَيْنِ فَقَالَ میں ذکر کیا یعنی لعان کرنے والوں کے متعلق جو النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ حکم ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے قَضَى اللَّهُ فِيْكَ وَفِي امْرَأَتِكَ قَالَ تمہارے متعلق اور تمہاری بیوی کے متعلق فیصلہ کر فَتَلَاعَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَأَنَا شَاهِدٌ دیا ہے۔حضرت سہل کہتے تھے: ان دونوں نے فَلَمَّا فَرَغَا قَالَ كَذَبْتُ عَلَيْهَا يَا مسجد میں ایک دوسرے پر لعان کیا اور میں اُس وقت موجود تھا۔جب دونوں فارغ ہو چکے۔عویمر رَسُوْلَ اللهِ إِنْ أَمْسَكْتُهَا فَطَلَّقَهَا کہنے لگے: یا رسول اللہ ! میں نے اس پر جھوٹ بولا ثَلَانَا قَبْلَ أَنْ يَأْمُرَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اگر میں نے اس کو رکھا۔یہ کہہ کر اس نے پیشتر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ فَرَغَامِنَ اس کے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیتے التَّلَاعُنِ فَفَارَقَهَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اس عورت کو تین طلاقیں دے دیں۔جب وہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ذَاكَ تَفْرِيقٌ دونوں لعان سے فارغ ہوئے تو اس نے نبی صلی اللہ