صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 255
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۵ ۶۸ - كتاب الطلاق عَنْهَا فَقَالَ عُوَيْمِرٌ وَاللهِ لَا أَنْتَهِي قسم ! میں باز نہیں آؤں گا جب تک کہ میں اس حَتَّى أَسْأَلَهُ عَنْهَا فَأَقْبَلَ عُوَيْمِرٌ حَتَّى کے متعلق آپ سے نہ پوچھ لوں۔ عویمر چلے گئے جَاءَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وَسَطَ النَّاسِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ پنچے جبکہ آپ لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا تھے۔ کہنے لگے: یا رسول اللہ ! اس شخص کے متعلق أَيَقْتُلُهُ فَتَقْتُلُوْنَهُ أَمْ كَيْفَ يَفْعَلُ آپ بتائیں جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی اور شخص کو پایا۔ اگر وہ اسے مار ڈالے تو آپ لوگ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ فِيْكَ وَفِي صَاحِبَتِكَ فَاذْهَبْ فَأْتِ بِهَا قَالَ سَهْلٌ فَتَلَاعَنَا وَأَنَا مَعَ النَّاسِ عِنْدَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى بھی اسے مار ڈالیں گے یا کیا کرے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے متعلق اور تمہاری بیوی کے متعلق اللہ نے (حکم) نازل کیا ہے۔ اس لئے جاؤ اور اُس کو لے آؤ۔ حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ فَلَمَّا فَرَغَا مِنْ سہل کہتے تھے : پھر ان دونوں نے لعان کیا اور میں تَلَاعُنِهِمَا قَالَ عُوَيْمِرٌ كَذَبْتُ عَلَيْهَا لوگوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ أَمْسَكْتُهَا فَطَلَّقَهَا پاس موجود تھا۔ جب وہ دونوں لعان سے فارغ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَأْمُرَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى ہوئے۔ عویمر نے کہا: یا رسول اللہ ! میں نے اس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ پر جھوٹ بولا اگر میں اس کو روکوں۔ پھر اس نے فَكَانَتْ سُنَّةَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ۔ پیشتر اس کے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو حکم دیتے، تین طلاقیں دے دیں۔ ابن شہاب کہتے تھے : پھر یہی لعان کرنے والوں کا دستور رہا۔ أطرافه : ٤٢٣، ٤٧٤٥ ، ٤٧٤٦ ، ٥٢٥٩ ، ٥٣٠٩، ٦٨٥٤ ، ٧١٦٥، ٧١٦٦، ٧٣٠٤۔