صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 252 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 252

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۲ ۶۸ - کتاب الطلاق فِي الْجَنَّةِ هَكَذَا وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی پرورش وَالْوُسْطَى وَفَرَّجَ بَيْنَهُمَا شَيْئًا۔کرنے والا جنت میں یوں ہوں گے اور آپ نے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا اور طرفه ٦٠٠٥ - ان کے درمیان کچھ تھوڑا سا فاصلہ رکھا۔بَابِ ٢٦: إِذَا عَرَّضَ بِنَفْيِ الْوَلَدِ اگر اشارۃ بچے سے انکار کرے ٥٣٠٥: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۵۳۰۵ يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابن شہاب نے سعید بن مسیب سے، سعید نے أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ایک شخص نبی وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ وُلِدَ لِي صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! میرا ایک سیاہ رنگ کا بچہ پیدا ہوا غُلَامٌ أَسْوَدُ فَقَالَ هَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ ہے۔آپ نے فرمایا: کیا تمہارے کچھ اُونٹ ہیں؟ قَالَ نَعَمْ قَالَ مَا أَلْوَانُهَا قَالَ حُمْرٌ قَالَ هَلْ فِيْهَا مِنْ أَوْرَقَ قَالَ نَعَمْ اُس نے کہا: ہاں۔آپ نے پوچھا: اُن کا رنگ کیسا ہے ؟ اُس نے کہا: سرخ۔آپ نے پوچھا: کیا اُن قَالَ فَأَنَّى ذَلِكَ قَالَ لَعَلَّ نَزَعَهُ عِرْقٌ میں کوئی خاکی رنگ کا بھی ہے ؟ اُس نے کہا: ہاں۔قَالَ فَلَعَلَّ ابْنَكَ هَذَا نَزَعَهُ۔آپ نے پوچھا: یہ کہاں سے آیا؟ اس نے کہا: شاید یہ مشابہت کسی وراثت کے اثر کے ماتحت ہو۔آپ نے فرمایا: شاید یہ بھی کوئی رگ ہو جس نے تمہارے اس بچے کو اپنے ہم شکل کر لیا ہو۔أطرافة ٦٨٤٧، ٧٣١٤-