صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 251 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 251

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۱ ۶۸ - كتاب الطلاق ٥٣٠٢: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۵۳۰۲ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ سَمِعْتُ ابْنَ کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ جبلہ بن سحیم نے ہم عُمَرَ يَقُوْلُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابن عمرؓ سے سنا۔ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ يَعْنِي ثَلَاثِينَ ثُمَّ قَالَ وَهَكَذَا وَهَكَذَا مہینہ اتنا اور اتنا اور اتنا ہوتا ہے یعنی تیس دن کا۔ وَهَكَذَا يَعْنِي تِسْعًا وَعِشْرِيْنَ يَقُوْلُ پھر فرمایا: اتنا اور اتنا اور اتنا یعنی ۲۹ دن کا۔ آپ مَرَّةً ثَلَاثِيْنَ وَمَرَّةً تِسْعًا وَعِشْرِيْنَ کی مراد یہ تھی کبھی ۳۰ کا کبھی ۲۹ کا۔ أطرافه: ۱۹۰۸، ۱۹۱۳- ٥٣٠٣: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۵۳۰۳ : محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ یحی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بن سعيد (قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ قَيْسٍ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ قَالَ اسماعیل بن ابی خالدی) سے، اسماعیل نے قیس وَأَشَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن ابی حازم) سے، قیس نے حضرت ابو مسعود بِيَدِهِ نَحْوَ الْيَمَنِ الْإِيْمَانُ هَا هُنَا (انصاری) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی مَرَّتَيْنِ أَلَا وَإِنَّ الْقَسْوَةَ وَغِلَظَ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے یمن کی الْقُلُوبِ فِي الْفَدَّادِيْنَ حَيْثُ يَطْلُعُ طرف دو دفعہ اشارہ کر کے بتایا کہ ایمان یہاں ہے اور سنگدلی اور اکھڑ پن ان شتر بانوں میں ہوتی قَرْنَا الشَّيْطَانِ رَبِيعَةَ وَمُضَرَ ۔ ہے جہاں شیطان کی دو چوٹیاں نمودار ہوں گی أطرافه : ۳۳۰۲، ٣٤٩٨، ٤٣٨٧۔ یعنی ربیعہ اور مصر (قبیلوں) سے۔ ٥٣٠٤ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ :۵۳۰۴: عمرو بن زرارہ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عبد العزيز بن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِيْهِ عَنْ سَهْلٍ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے حضرت سہل اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ (بن سعد ساعدی) سے روایت کی کہ رسول اللہ