صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 253 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 253

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۵۳ ۶۸ - کتاب الطلاق رَضِيَ بَابِ ۲۷ : إِحْلَافُ الْمُلَاعِن لعان کرنے والے سے قسم لیتا ٥٣٠٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۳۰۶: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَّافِعِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے ، نافع اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا مِّنَ الْأَنْصَارِ نے حضرت عبد اللہ بن عمر) رضی اللہ عنہ سے قَذَفَ امْرَأَتَهُ فَأَحْلَفَهُمَا النَّبِيُّ صَلَّى روایت کی کہ ایک انصاری شخص نے اپنی بیوی پر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا۔زنا کی تہمت لگائی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن دونوں کو قسمیں دلائیں اور اُن دونوں کو جدا کر دیا۔أطرافه : ٤٧٤٨، 5313، ٥٣١٤، ٥٣١٥، ٦٧٤٨۔بَاب ۲۸: يَبْدَأُ الرَّجُلُ بِالتَّلَاعُنِ لعان کرنے میں مرد پہل کرے ٥٣٠٧ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۳۰۷: محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِي عَنْ هِشَامِ بْنِ الى عدی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن حسان حَسَّانَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ سے روایت کی کہ مکرمہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ هِلَالَ بْنَ أُمَيَّةً حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی قَذَفَ امْرَأَتَهُ فَجَاءَ فَشَهِدَ وَالنَّبِيُّ که طلال بن امیہ نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی۔وہ آیا اور اُس نے شہادت دی اور نبی صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ إِنَّ اللَّهَ علیہ وسلم یہ فرمارہے تھے: اللہ خوب جانتا ہے کہ يَعْلَمُ أَنَّ أَحَدَكُمَا كَاذِبٌ فَهَلْ تم میں سے ایک ضرور جھوٹا ہے تو کیا پھر تم میں مِنْكُمَا تَائِبٌ ثُمَّ قَامَتْ فَشَهِدَتْ۔سے کوئی تو بہ کرنے والا ہے ؟ اس کے بعد وہ کھڑی ہوئی اور اُس نے شہادت دی۔أطرافه: ٢٦٧١، ٤٧٤٧۔