صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 194 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 194

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۹۴ ۶۸ - كتاب الطلاق أَرَأَيْتَ إِنْ مَاتَ الزَّوْجُ الْآخَرُ فَرَجَعَ نے کہا: آیا وہ جب عدت پوری ہو جائے شادی عَنْ ذَلِكَ؟ کرلے۔ اُنہوں نے کہا: ہاں۔ کہا: بھلا بتلاؤ تو سہی اگر اُس کا دوسرا خاوند مر جائے تو کیا وہ دونوں کی وارث ہو گی؟ اس پر شعبی نے اپنے فتوے سے رجوع کیا۔ ٥٢٥٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۲۵۹ : عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت سہل بن سعد عُوَيْمِرًا الْعَجْلَانِيَّ جَاءَ إِلَى عَاصِمِ ساعدی نے انہیں خبر دی کہ عویمر عجلانی، عاصم بْنِ عَدِي الْأَنْصَارِيِّ فَقَالَ لَهُ يَا بن عد؟ بن عدی انصاری کے پاس آئے آئے اور اُن سے کہا: عَاصِمُ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِہ عاصم بتائیں تو سہی کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کے رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ فَتَقْتُلُونَهُ أَمْ كَيْفَ ساتھ کسی دوسرے شخص کو پایا ہو تو کیا وہ جو اس کو مار يَفْعَلُ؟ سَلْ لِي يَا عَاصِمُ عَنْ ذَلِكَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ڈالے تم بھی اس کو مار ڈالو گے یا وہ کیا کرے ؟ عاصم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق مجھے ارم پوچھ دو، چنانچہ عاصم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَسَأَلَ عَاصِمٌ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ سے اس کے متعلق پوچھا۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَرِهَ رَسُوْلُ نے ایسے مسائل کو نا پسند کیا اور اسے معیوب جانا۔ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسَائِلَ یہاں تک کہ عاصم پر جو اُنہوں نے رسول اللہ وَعَابَهَا حَتَّى كَبُرَ عَلَى عَاصِمٍ مَا صلى اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا گراں گزرا۔ جب سَمِعَ مِنْ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عاصم اپنے گھر والوں کے پاس واپس آئے تو وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَجَعَ عَاصِمٌ إِلَى أَهْلِهِ عویمر آئے اور کہنے لگے: عاصم رسول اللہ صلی اللہ جَاءَ عُوَيْمِرٌ فَقَالَ يَا عَاصِمُ مَاذَا علیہ وسلم نے تم سے کیا فرمایا؟ عاصم نے کہا: تم قَالَ لَكَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے مجھ سے اچھا نہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم